ہمارے دور میں روزگار میں 62 فیصد اضافہ ہوا: اسد عمر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہمارے دور میں روزگار میں 62 فیصد اضافہ ہوا: اسد عمر arynewsurdu

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ ہمارے دور میں مجموعی طور پر روزگار میں اضافے کی شرح 62 فیصد بہتر ہوئی، ہماری پالیسیز 5 سال چلتی رہیں تو یقین ہے 1 کروڑ نوکریوں کے قریب پہنچ جائیں گے۔

اسد عمر کا کہنا تھا کہ پاکستان میں سب سے زیادہ روزگار شعبہ زراعت میں ہے، مسلم لیگ ن کے دور میں 7 لاکھ 20 ہزار افراد کے روزگار کی کمی ہوئی، ہمارے 3 سالہ دور میں زراعت کے شعبے میں 14 لاکھ 20 ہزار افراد کے روزگار کا اضافہ ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ بھی جھوٹا ہے

اپ نے اپنے رشتے داروں کو ہی نوازا ہوگا، ورنہ بیروزگاری سے تنگ آکر جتنی خودکشیاں اپکے دور میں ہوئی پہلے نہیں ہوئی

یہ سالا جھوٹ بھی بولتا ہے تو پوری بے شرمی کے ساتھ

Bay lagana bhool gaya hai ARY

معاف کر دیو بھائی جی

ک.ت.ے دا پتر

Hahahahahhahaah Tere rozgaar mein hua ho baki to sub pareshan hain

بول لے اور جھوٹ بول لے لگڑ بگے

Arr berozgari me 93 %

bhagorey ka na ehal beta .

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ سمیت ملک بھر میں تعلیمی اداروں کے لیے رمضان کے اوقات کار میں کمی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین اور اسحاق ڈار میں رابطہ، وفاق و پنجاب میں تعاون پر تبادلہ خیالذرائع کے مطابق جہانگیر ترین اور اسحاق ڈار کے درمیان گفتگو نصف گھنٹہ جاری رہی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ✋🏿✋🏿✋🏿✋🏿
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

IBA میں نیم برہنہ لباس میں محفل، ملوث طالب علم معطلکمیٹی کے نتائج کے بعد اس معاملے میں ملوث ایک طالب علم کو ایک سال کے لیے معطل کر دیا گیا ہے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں میں 6 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوملک میں کورونا کے 439 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، این سی او سی ہر بیماری پاکستان میں اس وقت تک چلتی ہے جب تک فنڈنگ ہو سمپل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عدم اعتماد میں امریکاکے ملوث ہونےکے الزامات میں صداقت نہیں: امریکی محکمہ خارجہامریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان مں عدم اعتماد کی تحریک میں کردار سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا ہے یہ لو جی۔۔ جھوٹا شخص امریکہ سے بھی زلیل ہو گیا۔۔۔ گندے انڈے خود تو بدنام ہیں لیکن پاکستان کو بھی بدنام کرنے پر تلے ہوئے ہیں امریکہ کا نام کس نے لیا Han han US ne maan lena tha jese 😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

زندگی میں پہلی دعا تب مانگی جب ماں آئی سی یو میں تھی: شاہ رخ خانماں کو سانس لینے میں مسئلہ ہورہا تھا، میں بھاگ کر پارکنگ میں آیا اور گھٹنوں کے بل بیٹھ کر دعا مانگنا شروع کردی کہ انہیں درد نہ ہو۔ مزید پڑھیں:GeoNews ShahRukhKhan Ye b koi news ha ?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »