99 سالہ خاتون کے 100 پرپوتے پوتیاں اور پر نواسے نواسیاں

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مارگرائٹ کولر جہاں طویل عمر پانے والی خوش قسمت خاتون ہیں وہیں انہوں نے اس ماہ اپنا ایک خواب بھی مکمل ہوتے دیکھ لیا۔ مزید پڑھیں :GeoNews MargueriteKoller

خاتون کا کہنا تھا کہ وہ خوش قسمت ترین ہیں کہ انہیں اپنے خاندان کے 100 ویں بچے کو گود میں اٹھانا نصیب ہوا، ان کا خواب تھا کہ ان کی ایک بڑی فیملی ہو۔

بھارتی میڈیا کے مطابق مارگریٹ جب بیوہ ہوئیں تو اس وقت وہ 11 بچوں کی ماں اور 56 پرپوتے، پرپوتیاں اور پر نواسے نواسیاں رکھنے والی خاتون تھیں۔ مارگرائٹ کے مطابق ان کی نسل کے 100 ویں بچے کا نام ان کے مرحوم شوہر ولیم کے نام پر رکھا گیا جو 4 اگست کو پیدا ہوا۔ معمر خاتون نے بتایا کہ یہ 100 کی ریس تھی جس میں ان کی کزن مقررہ تاریخوں پر 99 پرپوتے پوتیاں اور پر نواسے نواسیاں رکھنے والی شخصیت بنی لیکن وہ ایک بچے کے اضافے کے ساتھ 100 پرپوتے پوتیاں اور پر نواسے نواسیاں رکھنے والی بن گئی ہیں جس پر وہ خاصی خوش ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیٹرولیم قیمتوں پر تنازع، نواز شریف اجلاس سے اٹھ کر کیوں چلے گئے؟پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے معاملے پر مباحثہ جاری تھا، اور میاں نواز شریف اور اسحاق ڈار قیمتیں بڑھانے کے خلاف تھے: ذرائع drama family سالا ڈرامے بازیاں کر رہا ہے اور جیو اپنے موجودہ ناجائز ابو کو ہیرو بنا کر پیش کر رہا ہے Pait kharab tha bechary ka..
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

75 ویں یوم آزادی کے موقع پر پاکستان مشن نیویارک میں تقریبنیویارک (طاہر محمود چوہدری سے)  پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر نیویارک میں پاکستان کے مستقل مشن برائے اقوام متحدہ  اور نیویارک قونصلیٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی حاملہ اسقاط حمل پر مجبور کیے جانے پر موت کے منہ میں جاپہنچینئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے اور حاملہ ہو جانے پر اسقاط حمل پر مجبور کرکے موت کے گھاٹ اتارنے والے 4ملزمان کو گرفتار کر کوہاٹ تحصیل گمبٹ۔ اقبال شاہ ولد فیروز شاہ سکنہ تورہ ستنہ پولیس تھانہ گمبٹ اپنی جوان منکوحہ بیٹی مہناز کی گمشدگی اور مبینہ طورپر فروخت کرنے کے خلاف اعلی' پولیس افسران سے دادرسی کی فریاد کررہے رابطہ03456568279
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں دو غیر ملکی خواتین کو ہراساں کیے جانے کا انکشاف ویڈیو بھی سامنے آگئیاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ سال یوم آزادی پر ایک لڑکی کو ہراساں کرنے کا شرمناک واقعہ پیش آیا تھا اور اس سال اسلام آباد میں شکرپڑیاں کے مقام پر دو غیرملکی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے اعتراضات مسترد - ایکسپریس اردوحلقہ این اے 237 اور 246 سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی سکھوں نے گھروں پر ترنگا لہرانے کی مودی حکومت کی مہم مسترد کر دی - ایکسپریس اردوبھارت میں خالصتان کے جھنڈے لہرائے، اپنے مطالبات کے لیے احتجاج کیا اور ریلیاں نکالیں مزید پڑھیں: ExpressNews Good
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »