92 سال پرانے سکھر بیراج پر مرمتی کام کا منصوبہ جاری

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

Construction خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ورلڈ بینک کے تعاون سے جاری منصوبے پر 74 بلین روپے کی لاگت آرہی ہے جسے 4 سال میں مکمل کیا جائے گا۔

ورلڈ بینک کے تعاون سے جاری منصوبے پر 74 بلین روپے کی لاگت آرہی ہے جسے 4 سال میں مکمل کیا جائے گا/ فائل فوٹوسندھ بلوچستان کی 76 لاکھ ایکڑ زرعی اراضی کو سیراب کرنے والے 92 برس کے سکھر بیراج کے 56 دروازوں کی تبدیلی اور جدید مشینری نصب کرنے کا منصوبہ ورلڈ بینک کے تعاون سے چینی کمپنی 74 بلین کی لاگت سے 4 سال میں مکمل کرے گی، مشینری نصب ہونے سے بیراج کے ایک دروازے کا 80 ٹن وزن کم ہوگا۔سندھ میں منچھر، سکھر بیراج سمیت مختلف مقامات پرپانی کی سطح میں کمی ہونا شروع...

جس طرح گیٹس کو مشینز لگی ہوئی ہیں گیٹس کو اٹھانے کیلئے اب وہ میکنزم لگانے جارہے ہیں جس سے تقریباً 80 ٹن ایک گیٹ، ایک اسٹرکچر پر وزن کم ہوگا، تو تقریباً 56 گیٹس پر یہ وزن کم ہونے جارہا ہے۔ وزیر آبپاشی جام خان شورو کے مطابق ری ہیبلیٹیشن کے جاری منصوبے میں بیراج کا مکمل معائنہ کیا جائے گا تاہم اب تک سکھر بیراج میں کوئی بڑا نقصان سامنے نہیں آیا ہے۔

جام خان شورو نے مزید کہا کہ 32 کے بعد پہلی مرتبہ پانی ہٹا کر ڈیم اسٹرکچر کو دیکھیں گے، اللہ کے کرم سے کوئی میجر ڈیمج نہیں ہے،کچھ ڈیمج ہوا ہے جس کو ریپئر کرنے سے سکھر بیراج کی لائف بہتر ہو جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واٹس ایپ صارفین کیلیے ایک اور سہولت کا اعلانواٹس ایپ انتظامیہ گزشتہ سال سے اپنے ویب صارفین کے لیے سائیڈبار اور ڈارک موڈ کے ساتھ ایک نئے انٹر فیس پر کام جاری رکھے ہوئے ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈکپ اینتھم، سپراسٹارز کی خدمات حاصلسین پال اور کیس نے ترانے کی تیاری پر کام شروع کردیا، پہلی جھلک بھی جاری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سیاسی پارٹی کی مہم چلانے کی جعلی ویڈیو،عامرخان کا قانونی کارروائی کا اعلانڈیپ فیک ویڈیو میں عامرخان کے 10 سال پرانے شو کے کلپ استعمال کیے گئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سام سنگ کا اے آئی ٹیکنالوجی والے گھریلو آلات پر کام جاریکمپنی کے مطابق ایسا کرنے سے آلات کے توانائی کے استعمال اور غذاؤں کے ضیاع کو کم کرنے میں مدد ملے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

واٹس ایپ کا لنک پریویو سے متعلق فیچر پر کام جاریاس فیچر کو استعمال کرتے ہوئے صارفین چیٹ میں شیئر کیے جانے والے لنک کے پریویو کو چھپا سکیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

واٹس ایپ کا ویڈیو کے لیے نئے فیچر پر کام جاریمیٹا کی ذیلی ایپلی کیشن کی جانب سے زیر آزمائش فیچر صارفین کے تجربے کو مزید بہتر بنائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »