9 چینی باشند ے اور 3 پاکستانی جاں بحق ہوئے: دفتر خارجہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

9 چینی باشند ے اور 3 پاکستانی جاں بحق ہوئے: دفتر خارجہ ForeignOfficePk GovtofPakistan

جاری پریس ریلیز میں کہا گیا کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق بس میں فنی خرابی کے باعث گیس لیکج سے دھماکا ہوا تھا ،واقعہ کی مزید تفتیش جاری ہے۔واقعہ کی مزید تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے دفتر خارجہ نے کہا کہ چینی کارکن اور پاکستانی عملہ کام کے لئے منصوبے کی جگہ پر جارہے تھے تب یہ حادثہ رونما ہوا، مقامی حکام حادثے کے زخمیوں کو

ابتدائی طبی امداد دے رہے ہیں ۔ترجمان نے کہا کہ وزارت خارجہ چینی سفارت خانے سے قریبی رابطے میں ہے، حکومت پاکستان اور عوام چینی اور پاکستانی ورکرز کے اہلخانہ سے تعزیت کرتے ہیں اور حادثے کے زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا گو ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان چینی شہریوں ، منصوبوں اور اداروں کی حفاظت کو بہت اہمیت دیتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخوا میں بس حادثہ،چینی باشندوں سمیت 12 جاں بحق، دفتر خارجہ کی تصدیقاسلام آباد: (دنیا نیوز) دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آج صبح صوبہ خیبرپختونخوا میں چینی ورکرز کو لے جانے والی بس کو افسوسناک حادثہ پیش آیا۔ بس گھاٹی میں گرنے سے تکنیکی خرابی پیدا ہوئی اور گیس لیکج کی وجہ سے دھماکا ہوگیا۔ اس حادثے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ داسو ڈیم میں کام کرنے والے بس میں سایٹ پر جارہے تھے کہ بس میں فنی خرابی کی وجہ سے سلنڈر پھٹنے سے 9 چائنہ اور 4 پاکستانی ہلاک. متعدد زخمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چینی گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں پھر اضافہ(نیوز ایجنسی)چینی ، گھی اور آئل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے ، درجہ اول کے آئل اور گھی کی قیمت میں27جبکہ درجہ دوم کی قیمت میں 17روپے اضافہ کر کے سپلائی شروع کر دی گئی، ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی پچاس کلو بوری کی قیمت میں 275روپے اضافہ ہو گیا ۔ درجہ اول کے گھی کی فی کلو قیمت 27روپے اضافے سے338روپے جبکہ پانچ پیکٹ کی پیٹی 135روپے اضافے سے1555روپے سے بڑھ کر1690روپے کی ہو گئی ۔ درجہ اول کے آئل کی قیمتوں میں بھی اسی تناسب سے اضافہ کیا گیا ہے ۔ درجہ دوم گھی کی قیمت 17روپے اضافے سے278 روپے ہو گئی ۔ درجہ دوم کے 12پیکٹ کی پیٹی کی قیمت200روپے اضافے سے3130روپے سے بڑھ کر3330روپے تک پہنچ گئی جبکہ اس کے آئل کی قیمتوںمیں بھی اسی تناسب سے اضافہ کیا گیا ہے ۔ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی پچاس کلو بوری کی قیمت 275روپے اضافے سے4975روپے تک پہنچ گئی جس کے بعد پرچون سطح پر چینی 105سے110روپے فی کلو پر فروخت ہو رہی ہے ۔ یہ بھی پڑھیں۔مداح ہانیہ عامر کی تصویر کاکیپشن پڑھ کرجواب دیئےبغیر نہ رہ سکے Rok sko tu rok lo
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان پرامن مستحکم اور خوشحال افغانستان کیلئے کوشاں رہے گا: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشیپاکستان پرامن، مستحکم اور خوشحال افغانستان کیلئے کوشاں رہے گا: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی Pakistan 🇵🇰 Tajikistan 🇹🇯 SMQureshiPTI TeamSMQ PakinTajikistan MFA_Tajikistan MID_Tajikistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چینی انجینیئروں کی بس کیسے حادثے کا شکار ہوئی، پاکستانی اور چینی حکام کیا کہتے ہیں؟ - BBC News اردواپر کوہستان میں داسو ڈیم منصوبے کے قریب ایک بس حادثے میں نو چینی شہریوں سمیت کم از کم 13 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ چین نے اس حادثے کو بم دھماکہ قرار دیتے ہوئے ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے جبکہ پاکستان نے اس واقعے کو تکنیکی نقص کی وجہ سے گیس لیکیج بتائی۔ فساد پھیلانے میں سب آگے بی بی سی Not surprised; BBC Urdu doing what they normally do. You gotta stop though getting bit too obvious Shame on you bbc
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی وزرائے خارجہ کونسل میں شریک دیگر وزرائے خارجہ کے ہمراہ تاجکستان کے صدر امام علی رحمان سے ملاقات, نیک خواہشات کا پیغاموزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی وزرائے خارجہ کونسل میں شریک دیگر وزرائے خارجہ کے ہمراہ تاجکستان کے صدر امام علی رحمان سے ملاقات, نیک خواہشات کا پیغام Tajikistan SMQureshiPTI SCOCFM Dushanbe TeamSMQ SCOCFM SCOPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چینی شخص نے 24 سال قبل اغوا ہونے والے بیٹے کو ڈھونڈ نکالاغیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گوو گنگ تینگ نامی اس شخص کا بیٹا جس صرف 2 برس کا تھا تو اسے اس کے گھر کے سامنے سے اغوا کرلیا گیا تھا۔ . Aap logo k channel par byest sahafi bhatti jese jocker ko nikaloo . SaeedGhani1 PPP_Org
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »