80 فیصد نوجوانوں میں ورزش کا رجحان کم ہے، ڈبلیو ایچ او

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

80 فیصد نوجوانوں میں ورزش کا رجحان کم ہے، ڈبلیو ایچ او مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے انکشاف کیا ہے کہ دینا کے 80 فیصد نوجوان روزانہ کی بنیاد پر 1 گھنٹہ بھی ورزش نہیں کرتے جس کے باعث مستقبل ان کی صحت کو خطرات لاحق ہیں۔

ورزش کرنا اور جسمانی طور پر متحرک رہنا جسمانی صحت کے لیے بے حد فائدہ مند ہے اور کئی بیماریوں سے تحفظ فراہم کرسکتا ہے، حال ہی میں ایک تحقیق سے علم ہوا کہ ورزش کی بہت معمولی مقدار بھی بے شمار فائدے پہنچا سکتی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اس وقت دنیا بھر میں اسی فیصد سے زائد نوجوان یومیہ بنیادوں پر ایک گھنٹے سے کم جسمانی ورزش کر پاتے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق رپورٹ کی شریک مصنفہ فیونا بل نے کہا کہ ہر پانچ میں سے چار نوجوان مسلسل جسمانی ورزش سے حاصل کردہ فوائد سے قاصر ہیں۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جسمانی ورزش قلب اور ذہنی صحت وغیرہ کے لیے اہم ہے۔

ماہرین کے مطابق ورزش نہ کرنا اور غیر متحرک زندگی گزارنا مختلف بیماریوں جیسے امراض قلب، فالج، جسم میں درد اور موٹاپے کو جنم دیتا ہے اور یہ بیماریاں انسان میں قبل از وقت موت کا خطرہ بڑھا دیتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

80 لاکھ کشمیریوں کا دنیا سے رابطہ منقطع ہے، ترجمان دفترخارجہاسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ 80 لاکھ کشمیریوں کا دنیا سے رابطہ منقطع ہے، کشمیر میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس بند ہے۔ This year turned out to be very difficult. But we have optimized and reduced the cost of our products! It is almost impossible to find prices lower than ours, the sale is at the cost price level. Watch and be surprised by our super low prices https://cutt.us/6nChw
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹوئلٹ کے لیے نئی کوٹنگ ایجاد جو اسے ’شدید سپلری‘ بناتی ہےسائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اس کوٹنگ کے استعمال سے ٹوئلٹ کو فلش کرنے کے درکار پانی میں 90 فیصد تک کمی لائی جا سکتی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان،100 انڈیکس میں 32 پوائنٹس کی کمیاسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان،100 انڈیکس میں 32 پوائنٹس کی کمی Pakistan StockExchange KSE100 Index Decrease PSX a_hafeezshaikh FinMinistryPak pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحانپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان Pakistan StockMarket StockMarketNews StockstoWatch BusinessNews Trading pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مدرسے میں بچے سے زیادتی: تفتیشی افسر معطل، دیگر افسران کو نوٹس جاریبھارہ کہو میں بچے سے بدفعلی کے واقعے کی ناقص تفتیش پر آئی جی کا اظہار برہمی، تفتیشی افسر کو معطل اور ایس ایچ او بھارہ کہو کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

80 لاکھ کشمیریوں کا دنیا سے رابطہ منقطع ہے، ترجمان دفترخارجہاسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ 80 لاکھ کشمیریوں کا دنیا سے رابطہ منقطع ہے، کشمیر میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس بند ہے۔ This year turned out to be very difficult. But we have optimized and reduced the cost of our products! It is almost impossible to find prices lower than ours, the sale is at the cost price level. Watch and be surprised by our super low prices https://cutt.us/6nChw
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »