8 سے 10 ہفتوں میں موجودہ حکومت کو چلتا کردینگے فوادچودھری کا دعویٰ

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

8 سے 10 ہفتوں میں موجودہ حکومت کو چلتا کردینگے، فوادچودھری کا دعویٰ

پنڈ دادن خان میں افطار ڈنر کے بعد میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آصف زرداری نے اپنی جماعت مسلم لیگ میں ضم کر دی ہے، اگر وطن سے محبت آئین شکنی ہے تو تحریک انصاف کا ہر کارکن غدار ہے۔

انہوں نے کہا کہ صحافیوں کے خلاف انتقامی کارروائیوں کی مذمت کرتے ہیں، عمران خان آج چیف جسٹس اور صدر پاکستان کو ایک لیٹر لکھ رہے ہیں، ہم نے جو لیٹر لکھا تھا اس پر کمیشن ابھی تک نہیں بنا ہے، ان کرداروں کا سامنے آنا بہت ضروری ہے اور ان کو سزا دینا بھی ضروری ہے۔فواد چودھری نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے جو لوٹوں کے خلاف ریفرنس کی سماعت شروع کی ہے اس کو جلد مکمل ہونا چاہئے۔

قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے کہا کہ عمران خان نے پاکستان کے عوام کی غیرت اور خود مختاری کی بات کی، چور جماعتوں کو این آر او نہیں دیا۔قاسم سوری نے کہا کہ میں نے مراسلہ چیف جسٹس کو بھیجا ہوا ہے، 22 کروڑ عوام مطالبہ کرتی ہے اس پر آزاد کمیشن بنایا جائے، نوجوان اس امپورٹڈ حکومت کو نہیں مانتے ہیں۔

سابق معاون خصوصی زلفی بخاری کا کہناتھا کہ آزادی اگر چھین کر لینا پڑی تو بھی لیں گے۔زلفی بخاری نے کہا کہ جو انسان حق و باطل کے درمیان فیصلہ نہ کرسکے وہ مرا ہوا انسان ہوتا ہے، عید کے بعد پنڈ دادن خان کے عوام سے اپیل ہے کہ وہ عمران خان کی کال پر اسلام آباد پہنچیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جھکاؤ نظریں، بچھاؤ پلکیں ادب کا اعلیٰ مقام آیا ⁧توہین_مسجد_نبوی_نامنظور⁩

Jioooo choudhry

یہ عمرانی فتنہ ابلیس کی اولاد ہے اس کو جلد سے جلد ختم کرو توہین_مسجد_نبوی_نامنظور صلی اللہ علیہ وسلم

🤣😂🤣😂🤣🤣🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

10 روز سے لاپتہ بچے کی لاش ٹیوشن کے کنویں سے برآمد - ایکسپریس اردوپولیس نے بچے کے قتل، زیادتی اور حادثاتی موت سمیت تمام پہلوؤں پر تحقیقات کا آغاز کردیا Touba Itna zulm 😓 27 اگست 2018 ء - اس خواب میں محمد قاسم نے دیکھا کہ وزیر اعظم عمران خان مختلف اداروں میں اصلاحات لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اپوزیشن جماعتیں اصرار کرتی رہتی ہیں کہ کوئی اصلاحات نہیں کی جارہی ہیں اور سب کچھ ایک جیسا ہے۔ PMIK In Qasim Dreams ۔ -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

16اپریل کو پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی پولیس کے اسمبلی میں آنے سے ہوئی پرویز الہٰیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی پولیس کے اندر آنے سے ہوئی، پولیس نے اراکین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکانصوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے، رواں ہفتے کراچی میں موسم شدید گرم اور مرطوب رہے گا۔ بہت بڑی بغیرت اور بزدل فوج ہو OfficialDGISPR بقول HamidMirPAK کے۔ناپاک فوج کی ٹانگیں کانپ گئی تھی جب ابینندن کو پکڑا تھا BajwaHasToGo امپورٹڈ_حکومت_نامنظور چیف_جسٹس_رنڈی_کا_بچہ مریم_نواز_گشتی 🐷 ندیم_انجم_کھسرا 👨‍❤️‍💋‍👨 باجوہ_رنڈی_کا_بچہ 🐷 MarchAgainstImportedGovt .
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شائستہ نے فہد کو 10 لاکھ کی گھڑی تحفے میں دینے کی کہانی بتادیکچھ روز قبل نجی ٹی وی سے نشر ہونے والے گیم شو میں میزبان فہد مصطفیٰ نے کہا تھا کہ انہیں شائستہ نے 10 لاکھ روپے کی قیمتی گھڑی کا تحفہ دیا تھا Showbiz k paisy ki koi okaat nai, aap 10 caror ka bhi gift kr dein there is no value... Ghalat paisy ki qadr ni
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جب لتا نے کہا 10 کروڑ ڈالرز ملیں تو بھی شادی میں گانا نہیں گائیں گے1929 میں پیدا ہونے والی 92 سالہ گلوکارہ کو کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی وجہ سے 6 فروری کو ممبئی کے اسپتال میں اس دنیا سے رخصت ہوگئی تھیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جامعہ کراچی خودکش حملہ کیس میں پیشرفت، نجی ہوٹل سے مشتبہ شخص گرفتار - ایکسپریس اردوسی ٹی ڈی نے مشتبہ شخص کو موبائل لنک کی مدد سے نجی ہوٹل سے گرفتار کیا، ذرائع نیازی_فتنے_سے_ملک_بچاؤ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »