75 ہزار سال قدیم خاتون کے چہرے کی دوبارہ تشکیل: ہمارے قدیم رشتہ دار کیسے دکھائی دیتے تھے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جس کھوپڑی پر یہ ماڈل مبنی ہے وہ عراقی کردستان کے شنیدر غار سے ملی ہے۔ یہ ایک مشہور جگہ ہے جہاں 1950 کی دہائی میں کم از کم 10 نینڈرتھل مردوں، عورتوں اور بچوں کی باقیات دریافت ہوئی تھیں۔

آپ کو کیسا محسوس ہو گا کہ اگر آپ کی ملاقات زمین پر بسنے والے آپ کے 75 ہزار سال قدیم رشتہ دار سے کروا دی جائے؟

محققین کو ان کی ہڈیوں کو جوڑنے سے قبل مضبوط کرنا پڑا تھا جس کے بعد ماہرین نے اس کا تھری ڈی ماڈل تیار کیا ہے۔ شنیدر میں ہونے والی نئی کھدائی کی سربراہی کرنے والے کیمبرج کے پروفیسر گریم بارکر کا کہنا ہے کہ ’کھوپڑی بنیادی طور پر پیزا کی طرح چپٹی ہو چکی تھی۔‘ ان کی عمر کیا تھی؟ وہ شاید 40 کی دہائی کے وسط میں فوت ہو گئی تھیں۔ ان کی عمر کا اندازہ بھی ایک بار پھر اُن کے دانتوں سے ہوتا ہے جو تقریبا جڑوں تک ٹوٹ چکے تھے۔

لیکن برطانوی ٹیم کا خیال ہے کہ اس بات کا زیادہ امکان ہے کہ اس مقام پر موجود پولن بعد میں مکھیوں نے چھوڑا تھا، یا شاید پھولوں کی شاخوں سے آیا جو لاشوں کے اوپر رکھی گئی تھیں۔ پاکستان میں بڑی گاڑیوں پر پرائس کٹ تو چھوٹی گاڑیوں پر کیوں نہیں: ’ایک کار کی قیمت 15 لاکھ کم ہوئی، آپ کمپنیوں کے منافع کا اندازہ لگائیں‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری ، مزید 59 فلسطینی شہید ہوگئےگزشتہ سال اکتوبر سے اب تک اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 32 ہزار 975 ہوگئی ہے جبکہ 75 ہزار 577 فلسطینی زخمی ہو چکے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کینیڈا میں چار سو کلو خالص سونے اور لاکھوں ڈالر کی چوری کے کیس میں گرفتاریاں: ’منظم گروہ نے یہ سب نیٹ فلکس سیریز سٹائل میں کیا‘400 کلو سونے کی وہ چوری کے جس کے لیے چوروں نے ٹرک کا استعمال کیا، اب ایک سال کے بعد اس گروہ کا ایک فرد کیسے پولیس کے ہتھے چڑھا؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارت: قدیم درسگاہ علی گڑھ یونیورسٹی میں 123سال بعد خاتون کی بطور وی سی تقرریعلی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی پہلی خاتون وائس چانسلر بیگم سلطان جہاں تھیں جو غیر منقسم بھارت میں بھوپال ریاست کی نواب تھیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عید پر سیاحوں کی خیبرپختونخوا آمد میں 5 گنا اضافہاس سال 5 لاکھ 83 ہزار سے زائد سیاحوں نے سیاحتی مقامات کا رخ کیا، گزشتہ سال 1 لاکھ 25 ہزار سے زائد سیاح آئے تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یوکرین سے جنگ میں روس کے 50 ہزار فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی: بی بی سی کا دعویٰصرف جنگ کے دوسرے سال ہلاک روسی فوجیوں کی تعداد 27 ہزار 300 ریکارڈ کی گئی تاہم روس نے ان اعداد و شمار کی سختی سے تردید کی ہے: بی بی سی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: زیرحراست ملزم کی ہلاکت، انکوائری کمیٹی نے ایس پی کو واقعے کا ذمہ دار قرار دیدیاانکوائری کمیٹی نے ایس پی کلفٹن کو واقعے کا ذمے دار قرار دیتے ہوئے قتل کی دفعہ کے تحت کارروائی کی سفارش کردی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »