تقسیمِ ہند اور قیامِ پاکستان کے فوراً بعد ہی غیر ملکی کرکٹ ٹیموں نے نوزائیدہ ملک پاکستان کے دورے شروع کردیے تھے۔ ویسے بھی لاہور اور کراچی قیامِ پاکستان سے قبل بھی کرکٹ کا گہوارہ تھے۔ پنجاب اور سندھ میں کھیل کی مقبولیت بھی تھی۔ انہی وجوہات کی بنا پر جو بھی ٹیم بھارت کا دورہ کرتی وہ پاکستان کا بھی مختصر دورہ ضرور کرتی تھی۔
یہ صورتحال زیادہ عرصہ برقرار نہیں رہی اور قیامِ پاکستان کے 5 سال کے اندر ہی پاکستان کو آئی سی سی کی مکمل رکنیت دے دی گئی۔ اس کی وجہ بھی یہ تھی کہ 1951ء میں پاکستان آنے والی ایم سی سی کی ٹیم کو پاکستانی ٹیم نے عبدالحفیظ کاردار کی قیادت میں کراچی میں کھیلے گئے ان آفیشل ٹیسٹ میں 4 وکٹوں سے شکست دی اور اس طرح 52ء-1951ء میں پاکستان کو آئی سی سی کی مکمل رکنیت حاصل ہوئی۔
52ء-1951ء میں پاکستان کا دورہ کرنے والی ایم سی سی ٹیم کی قیادت نائیجل ہاؤورڈ کررہے تھے۔ بھارت میں 5 ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد اس ٹیم نے سیلون کا دورہ کیا تھا اور اس کے بعد 2 ٹیسٹ اور 2 سائیڈ میچ کھیلنے کے لیے یہ ٹیم پاکستان آئی تھی۔پنجاب سے اس ٹیم کا میچ برابر رہا اور پھر لاہور میں کھیلا جانے والا ان آفیشل مقابلہ بھی بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا۔ ایم سی سی کی طرف سے باغِ جناح میں کھیلے جانے والے میچ میں ٹام گریوینی جو ووسٹرشائر اور انگلینڈ کے مشہور بیٹسمین تھے، انہوں نے 109...
ایم سی سی کی ٹیم کو پاکستان نے پہلی اننگ میں 123 رن پر آؤٹ کردیا تھا۔ اس کا سہرا پاکستانی باؤلر فضل محمود کے سر تھا جنہوں نے 40 رن دے کر 6 وکٹیں حاصل کیں۔ اس طرح خان محمد نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔ جواباً پاکستانی ٹیم 130 بنا کر آؤٹ ہوگئی جس میں امتیاز احمد 43 رنز بناکر نمایاں رہے۔دوسری اننگ میں ٹام گریوینی کی 123 رنز کی اننگ نے ایم سی سی کو 284 رن کی برتری اور پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے ہدف فراہم دیا۔ اس ہدف کو دیکھ کر بظاہر تو پاکستان کی جیت کے امکان کم ہی تھے، مگر حیران کن طور پر قومی ٹیم نے یہ...
انگلینڈ جیسی ٹیم۔۔۔؟ وہ کیا آسمان سے اترے ہیں؟ انکی ٹیم بھی کوئی اتنی خاص اور تجربہ کار کھلاڑیوں پر مشتمل نہیں ہے کہ ہم اتنا فرق بیان کرنا شروع کر دیں۔ خامیاں ہم میں ہیں۔ ہمارا مڈل آرڈر اور بالنگ بالکل ناقص اور ناتجربہ کار ہے جو بڑے میچز کھیلنے کی صلاحیت نہیں رکھتی۔۔۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
\u06a9\u06d2 \u0627\u0644\u06cc\u06a9\u0679\u0631\u06a9 \u0628\u0644\u0648\u06ba \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u06d2 \u0627\u06cc\u0645 \u0633\u06cc \u0686\u0627\u0631\u062c\u0632 \u06a9\u06cc \u0648\u0635\u0648\u0644\u06cc \u06a9\u06cc\u062e\u0644\u0627\u0641 \u062c\u0645\u0627\u0639\u062a \u0627\u0633\u0644\u0627\u0645\u06cc \u06a9\u06cc \u062f\u0631\u062e\u0648\u0627\u0633\u062a\u0633\u0646\u062f\u06be \u06c1\u0627\u0626\u06cc \u06a9\u0648\u0631\u0679 \u0645\u06cc\u06ba \u062f\u0627\u0626\u0631 \u062f\u0631\u062e\u0648\u0627\u0633\u062a \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u06d2 \u0627\u0644\u06cc\u06a9\u0679\u0631\u06a9 \u06a9\u06d2 \u0628\u062c\u0644\u06cc \u06a9\u06d2 \u0628\u0644\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 \u0630\u0631\u06cc\u0639\u06d2 \u0645\u06cc\u0648\u0646\u0633\u067e\u0644 \u06cc\u0648\u0679\u06cc\u0644\u06cc\u0679\u06cc \u0686\u0627\u0631\u062c\u0632 \u0627\u06cc\u0646\u0688 \u0679\u06cc\u06a9\u0633\u0632 \u06a9\u06cc \u0648\u0635\u0648\u0644\u06cc \u06a9\u0627\u0644\u0639\u062f\u0645 \u0642\u0631\u0627\u0631 \u062f\u06cc\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u0627\u0633\u062a\u062f\u0639\u0627 \u06a9\u06cc \u06af\u0626\u06cc\u06d4
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0646\u0627\u0638\u0645 \u062c\u0648\u06a9\u06be\u06cc\u0648 \u0642\u062a\u0644 \u06a9\u06cc\u0633: \u0641\u0631\u06cc\u0642\u06cc\u0646 \u0646\u06d2 \u0639\u062f\u0627\u0644\u062a \u0645\u06cc\u06ba \u0635\u0644\u062d \u0646\u0627\u0645\u06c1 \u062c\u0645\u0639 \u06a9\u0631\u0648\u0627 \u062f\u06cc\u0627\u062c\u062c \u0646\u06d2 \u067e\u0631\u0648\u0633\u06cc\u06a9\u06cc\u0648\u0679\u0631 \u06a9\u0648 \u0646\u0648\u0679\u0633 \u062c\u0627\u0631\u06cc \u06a9\u06cc\u0627 \u06a9\u06c1 \u0648\u06c1 \u0627\u06af\u0644\u06cc \u062a\u0627\u0631\u06cc\u062e \u067e\u0631 \u0641\u0631\u06cc\u0642\u06cc\u0646 \u06a9\u06d2 \u062f\u0631\u0645\u06cc\u0627\u0646 \u06c1\u0648\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u06d2 \u0633\u0645\u062c\u06be\u0648\u062a\u06d2 \u06a9\u06cc \u0642\u0627\u0646\u0648\u0646\u06cc \u062d\u06cc\u062b\u06cc\u062a \u06a9\u06d2 \u0628\u0627\u0631\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u062f\u0644\u0627\u0626\u0644 \u062f\u06cc\u06ba\u06d4 پریشر
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0634\u0645\u0627\u0644\u06cc \u06a9\u0648\u0631\u06cc\u0627 \u06a9\u0627 \u0627\u0645\u0631\u06cc\u06a9\u06cc \u0627\u0648\u0631 \u062c\u0646\u0648\u0628\u06cc \u06a9\u0648\u0631\u06cc\u0627 \u06a9\u06cc \u0641\u0648\u062c\u06cc \u0645\u0634\u0642\u0648\u06ba \u0633\u06d2 \u0642\u0628\u0644 \u0628\u06cc\u0644\u0633\u0679\u06a9 \u0645\u06cc\u0632\u0627\u0626\u0644 \u06a9\u0627 \u062a\u062c\u0631\u0628\u06c1\u0634\u0645\u0627\u0644\u06cc \u06a9\u0648\u0631\u06cc\u0627 \u06a9\u0627 \u0628\u06cc\u0644\u0633\u0679\u06a9 \u0645\u06cc\u0632\u0627\u0626\u0644 \u06a9\u0627 \u062a\u062c\u0631\u0628\u06c1 \u0633\u0646\u06af\u06cc\u0646 \u0627\u0634\u062a\u0639\u0627\u0644 \u0627\u0646\u06af\u06cc\u0632\u06cc \u06c1\u06d2 \u062c\u0633 \u0633\u06d2 \u062c\u0646\u0648\u0628\u06cc \u06a9\u0648\u0631\u06cc\u0627 \u0627\u0648\u0631 \u0639\u0627\u0644\u0645\u06cc \u0628\u0631\u0627\u062f\u0631\u06cc \u06a9\u06d2 \u0627\u0645\u0646 \u06a9\u0648 \u062e\u0637\u0631\u06c1 \u06c1\u06d2\u060c \u062c\u0646\u0648\u0628\u06cc \u06a9\u0648\u0631\u06cc\u0627 انصاف تو یہی ہے کہ پوری دنیا ہی اپنے میزائل اور اٹومک وار ہیڑز کو ختم کر دیں. ورنہ ہر کسی کو اجازت ہونا چاہیے. یہ کیا بڑے ممالک اپنی اجارا داری مضبوط کرنے کے لیے جو چاہیں ہتھیار بنائیں اور چھوٹی معیشت والے ممالک پہ پابندیاں لگا دیں. ویسے یہ ہتھیار استعمال کرنے والا امریکہ کیا ہے؟
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »