جاری بیان کے مطابق تمام جماعتوں کے وکلاء سپریم کورٹ میں آئین کے آرٹیکل 63 اے پر دلائل دیں گے— فوٹو: اے ایف پی
مزید بتایا گیا کہ حکومتی اتحادی اور پی ڈی ایم کی جماعتوں کے قائدین کل صبح ساڑھے 10 بجے مشترکہ پریس کانفرنس میں اہم اعلان کریں گے۔ اعلامیے میں کہا گیا تھا کہ انصاف کا تقاضہ ہے کہ سپریم کورٹ بار کی نظرِ ثانی درخواست اور دیگر متعلقہ درخواستوں کو عدالت عظمیٰ کے تمام معزز جج صاحبان پر مشتمل فل کورٹ ایک ساتھ سماعت کے لیے مقرر کرکے اس پر فیصلہ جاری کرے۔اعلامیے میں اس مطالبے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا گیا تھا کہ یہ بہت اہم قومی، سیاسی اور آئینی معاملات ہیں، جس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے سیاسی عدم استحکام کی بھاری قیمت ملکی معیشت دیوالیہ پن کے خطرات اور عوام مہنگائی، بے روزگاری اور غربت کی صورت میں ادا کر رہے...
اعلامیے میں مزید کہا گیا تھا کہ حکمران اتحاد میں شامل جماعتیں اس عزم کا واشگاف اعادہ کرتی ہیں کہ آئین، جمہوریت اور عوام کے حق حکمرانی پر ہر گز کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ہر فورم اور ہر میدان میں تمام اتحادی جماعتیں مل کر آگے بڑھیں گی اور فسطائیت کے سیاہ اندھیروں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پنجاب اسمبلی میں 22 جولائی کو وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیے انتخاب ہوا، جس میں پاکستان مسلم لیگ کے حمزہ شہباز دوبارہ وزیر اعلیٰ منتخب ہوگئے...
سپریم کورٹ کے 17 ججز پہ مشتمل بنچ پہلے ہی آرٹیکل 63 کی تشریح کر چکا ھے .اب سپریم کورٹ کو یہ تشرح کرنی چائیے کہ تم کس قماش کے لوگ ہو ملک سے کیا کھیل کھیل رہے ہو اور تمھارے مقاصد کیا ھیں ؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
\u0645\u0646\u06a9\u06cc \u067e\u0627\u06a9\u0633 \u06a9\u0627 \u067e\u06be\u06cc\u0644\u0627\u0624\u060c \u0688\u0628\u0644\u06cc\u0648 \u0627\u06cc\u0686 \u0627\u0648 \u06a9\u0627 \u0635\u062d\u062a \u06a9\u06cc \u06c1\u0646\u06af\u0627\u0645\u06cc \u0635\u0648\u0631\u062a\u062d\u0627\u0644 \u06a9\u0627 \u0627\u0639\u0644\u0627\u0646\u0645\u0646\u06a9\u06cc \u067e\u0627\u06a9\u0633 \u0633\u06d2 \u0646\u0645\u0679\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u0639\u0627\u0644\u0645\u06cc \u0633\u0637\u062d \u067e\u0631 \u0645\u0631\u0628\u0648\u0637 \u0631\u062f\u0639\u0645\u0644 \u06a9\u06cc \u0636\u0631\u0648\u0631\u062a \u06c1\u06d2 \u062a\u0627\u06a9\u06c1 \u0648\u06cc\u06a9\u0633\u06cc\u0646 \u0627\u0648\u0631 \u0639\u0644\u0627\u062c \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u06a9\u0648\u0634\u0634\u06ba \u06a9\u06cc \u062c\u0627\u0633\u06a9\u06d2\u060c \u0688\u0628\u0644\u06cc\u0648 \u0627\u06cc\u0686 \u0627\u0648
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »
\u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0644\u06cc\u0670 \u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 \u06a9\u0627 \u0627\u0646\u062a\u062e\u0627\u0628: \u062a\u062d\u0631\u06cc\u06a9 \u0627\u0646\u0635\u0627\u0641 \u0627\u0648\u0631 \u0642 \u0644\u06cc\u06af \u06a9\u0627 \u0633\u067e\u0631\u06cc\u0645 \u06a9\u0648\u0631\u0679 \u0633\u06d2 \u0631\u062c\u0648\u0639 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06c1\u067e\u06cc \u0679\u06cc \u0622\u0621\u06cc \u0627\u0648\u0631 \u0642 \u0644\u06cc\u06af \u0646\u06d2 \u0639\u062f\u0627\u0644\u062a \u0633\u06d2 \u0688\u067e\u0679\u06cc \u0627\u0633\u067e\u06cc\u06a9\u0631 \u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 \u0627\u0633\u0645\u0628\u0644\u06cc \u06a9\u06cc \u0648\u0648\u0679 \u06a9\u0627\u0624\u0646\u0679 \u067e\u0631 \u0631\u0648\u0644\u0646\u06af \u06a9\u0627\u0644\u0639\u062f\u0645 \u0642\u0631\u0627\u0631 \u062f\u06cc\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0645\u0637\u0627\u0644\u0628\u06c1 \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u0627 \u06c1\u06d2 جہاں ترازو پر اپنا ہتھوڑا مار دیا جاتا ہو وہاں انصاف نہیں ملے گا
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »