6 ماہ بعد تفریحی مقام ناران کو سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

Mansehra خبریں

Naran,Open,Tourist

جھیل سیف الملوک اور بٹہ کنڈی وبابو سرٹاپ کو کھولنے کے لیے صفائی کا کام تیزی سے جاری ہے: ڈی سی مانسہرہ

ضلع مانسہرہ میں 6 ماہ کی طویل بندش کے بعد تمام رکاوٹیں دور کرکے تفریحی مقام ناران کو سیاحوں کے لیےکھول دیا گیا ہے۔

ٹورازم پروموشن ایسوسی ایشن آف کاغان کے چیئرمین سیٹھ مطیع اللہ نے سیاحوں کو ناران آنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ ہمارا روڈ 6 مہینے کے بعد کھلا ہے، ہم اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اس وقت سارے گلیشیئر کلیئر ہوگئے ہیں۔برفباری کے باعث بابوسر اور ناران کے درمیان زمینی رابطہ منقطع

Naran Open Tourist

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایرانی صدر کی کراچی آمد، سکیورٹی کے پیش نظر اہم شاہراہیں بندایم اے جناح روڈ سے صدر جانیوالی سڑکوں کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا جبکہ پیپلز سیکریٹریٹ سے صدر کی جانے والی سڑک کو بھی بند کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران فلسطین کے حامی مظاہرین کا شور شراباجرمنی کے سفیر خود پر قابو نہ رکھ سکے، نوجوانوں کو کانفرنس سے نکال دیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹیم ڈائریکٹر کے عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟ حفیظ نے لب کشائی کردیمیرا تقرر 4 سال کیلئے کیا گیا تھا لیکن نئی مینجمنٹ نے 2 ماہ میں معاہدہ ختم کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹی20 ورلڈکپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کو کتنا انعام ملے گا؟ محسن نقوی نے اعلان کردیاچیئرمین پی سی بی نے میگا ایونٹ سے قبل کھلاڑیوں پر خرانے کا منہ کھول دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میرے چچا کو ’آدم خور‘ کھا گئے تھے، امریکی صدر کا دعویٰامریکی صدر نے کہا کہ ان کے چچا کا طیارہ نیو گنی کے مقام پر گرا دیا گیا تھا، جہاں بڑی تعداد میں آدم خور پائے جاتے تھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئرلینڈ اور انگلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلانآئی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل رواں ماہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »