55 فٹ طویل سمندری مخلوق کی باقیات دریافت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

55 فٹ طویل سمندری مخلوق کی باقیات دریافت ARYNewsUrdu

واشنگٹن : سائنس دانوں نے امریکا میں 24 کروڑ سال قدیم دیوقامت سمندری جانور کی باقیات دریافت کرلیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق عجیب الخلقت دیوقامت سمندری مخلوق امریکی ریاست نیواڈا سے دریافت ہوئی جس کی کھوپڑی کی لمبائی چھ فٹ سے زیادہ ہے۔ ماہرین کا خیال رہے کہ جس سمندری مخلوق کی باقیات دریافت ہوئی ہیں وہ تقریباً 55 فٹ لمبی رہی ہوگی جس کا تعلق معدوم ہوئی سمندری نسل “اکتھیوسار” سے ہے۔ ماہرین آثار قدیمہ نے عجیب الخلقت آبی مخلوق کو سمندری ڈائنو سار کا نام دیا ہے جب کہ اکتھیوسارز کی برآمد ہونے والی انتہائی کم باقیات کو اسے سمبوشپونڈائلس ینگورم کا نام دیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سائنس دانوں نے پہلی مرتبہ اکتھیوسارز کی باقیات سنہ 1998 میں دریافت کی تھیں جس سے انہیں اندازہ ہوا تھا کہ یہ جانور جسامت کے لحاظ سے بہت بڑا ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گرین لائن کا کم سے کم کرایہ 15 اور زیادہ سے زیادہ 55 روپے ہے: گورنر سندھکراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل نے گرین لائن کے آغاز کے موقع پر بس کا دورہ کرکے سہولیات کا جائزہ لیا۔ کراچی میں گرین لائن بس کا جائزہ لیتے ہوئے میڈیا سے گفتگو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گرین لائن کا کم سے کم کرایہ 15 اور زیادہ سے زیادہ 55 روپے ہے: گورنر سندھگرین لائن بس کا کارڈ لوگوں کو کنفیوژ کررہا ہے، اس کارڈ کو موبائل فون کارڈ کی طرح چارج کرنا پڑے گا: عمران اسماعیل کی میڈیا سے گفتگو Less than 100 is always just affordable for the people for this amazing little journey it's a good work from PTl
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈائنوسار سے بھی قدیم، دیوقامت سمندری جانور دریافت - ایکسپریس اردوڈائنوسار سے ڈھائی کروڑ سال قدیم ہونے کے علاوہ اس کی لمبائی بھی تقریباً 56 فٹ تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کویت: ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید کا طریقہ کار جاریکویت کی وزارت داخلہ کی جانب سے ٹریفک قوانین کی کچھ شقوں میں ترمیم کی گئی ہے، ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید کا طریقہ کار بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ghaziabdulazez
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قائداعظم ڈے پر کراچی کے باسیوں کو بڑا تحفہ مل گیاشہر قائد کے باسیوں کا طویل انتظار ختم ہوا، گرین لائن کراچی کی سڑکوں پر آگئی۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئندہ برس ایک نئے مہلک وائرس کی پیشگوئیبلغاریہ کی نامور خاتون نجومی آنجہانی بابا وانگا نے گزشتہ برسوں کی طرح 2022 میں رونما ہونے والے واقعات کی بھی پیش گوئی اپنے مرنے سے قبل کی تھی۔ جانگیر خان ترین کی پاکستان تحریک انصاف میں واپسی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »