508 رنز کا ریکارڈ ہدف، پاکستانی بیٹسمینوں کے لیے پھر آزمائش کی گھڑی - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گال ٹیسٹ : سری لنکا کا پاکستان کو 508 رنز کا ریکارڈ ہدف، پاکستانی بیٹسمینوں کے لیے پھر آزمائش کی گھڑی

بدھ کو سری لنکا نے 176 رنز پانچ کھلاڑی آؤٹ پر اپنی دوسری اننگز دوبارہ شروع کی تو اسے میچ میں 323 رنز کی بڑی برتری حاصل تھی۔

ان کے رن آؤٹ ہوتے ہی سری لنکا نے اپنی دوسری اننگز آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 360 رنز کے سکور پر ڈکلیئر کرنے کا اعلان کر دیا اور میچ میں پاکستان کو فتح کے لیے 508 رنز کا ہدف دیا۔ تیسرے دن جب کھیل خراب روشنی کی وجہ سے وقت سے پہلے ختم ہوا تو سری لنکا نے اپنی دوسری اننگز میں پانچ وکٹوں پر 176 رنز بنا پائے تھے۔ کپتان دموتھ کرونا رتنے جو کمر کی تکلیف کی وجہ سے چھٹے نمبر پر بیٹنگ کے لیے آئے ہیں، 27 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں۔

اس سے قبل وکٹ کیپر ڈک ولا جو کرونا رتنے کی جگہ اوپنر کے طور پر آئے تھے صرف 15 رنز بنا کر نسیم شاہ کی گیند پر آؤٹ ہوئے۔اوشادا فرنینڈو کو یاسر شاہ نے 19 رنز پر ایل بی ڈبلیو کیا۔ کوسال مینڈس نے بھی بولرز کو زیادہ پریشان نہیں کیا اور 15رنز بنا کر محمد نواز کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گال ٹیسٹ: سری لنکا کے 508 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاریگال ٹیسٹ: سری لنکا کے 508 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری پڑھنے کیلئے لنک پر کلک کریں: GeoNews cricket Bus kro
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دوسرا ٹیسٹ: سری لنکا کا پاکستان کو جیت کے لیے 508 رنز کا ہدف - ایکسپریس اردومیزبان سری لنکا نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز 8 وکٹوں کے نقصان پر 360 رنز بنا کر بیٹنگ ڈیکلیئر کر دی مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

فیصلہ مسترد، حکومتی اتحادیوں کا سپریم کورٹ کی کارروائی کے بائیکاٹ کا اعلاناب یہ مافیاں منظور نہیں ہمیں ان سب کے سا تھ چائنا والا کام کرے عدالت Ro PDM ro Hahaha
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈپٹی اسپیکرپنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف کل کی سماعت کا حکم نامہ جاریاسلام آباد : ڈپٹی اسپیکرپنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف کل کی سماعت کے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ فل کورٹ کی استدعامسترد کی جاتی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کی پگ پرویزالہٰی کے سر وزیراعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھالیاپنجاب کی پگ پرویزالہٰی کے سر، وزیراعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھالیا ہائے بے شرمی تیرا آسرا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

'عدلیہ کے ہاتھوں تکبر کی موت'، سپریم کورٹ کے فیصلے پر اداکاروں کا ردعملذرا سوچیے اگر پاکستان کے قیام سے لے کر آج تک سارے ادارے اپنی اپنی حدود میں رہ کر کام کرتے اور دوسروں کو بھی کام کرنے دیتے تو آج پاکستان کہاں ہوتا: اداکارہ Kanjron ka? Cartoons PTI Youthia 🤣🤣🤣 ان کو بس ایک بات پتہ ہےعمران حان جیت گیا ہے۔ پاکستان جاے بھاڑ میں۔ کس تکبر کی بات کر رہے ہیں یہ جاہل اداکار۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »