500روپے کےنوٹ پر اسٹیٹ بینک کا وضاحتی بیان جاری

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

500روپے کےنوٹ پر اسٹیٹ بینک کا وضاحتی بیان جاری currency

دی۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ 2012 میں 500 روپے کے نوٹ تبدیل کرنے کے حوالے سے اسٹیٹ بینک کے پاس تمام ریکارڈ موجود ہے۔اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ملک بھر میں 16 فیلڈ دفاتر ہیں وہاں پر بھی بوسیدہ،خراب اور تبدیل ہونے

والے نوٹوں کا ریکارڈ موجود ہے۔مرکزی بینک کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے آڈٹ ٹیم نے کراچی کے دفتر کا دورہ کیا تھا اور ٹیم نے تصور کر لیا کہ پرانے نوٹ کا تمام ریکارڈ کراچی دفتر میں جب کہ بوسیدہ، خراب اور تبدیلی کا کچھ ریکارڈ علاقائی دفاتر میں بھی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

500روپے کےنوٹ پر اسٹیٹ بینک کا وضاحتی بیان جاری500روپے کےنوٹ پر اسٹیٹ بینک کا وضاحتی بیان جاری Pakistan StateBank RejectedMediaReports Rs500 StateBank_Pak pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قصور: شامکوٹ سے 2 بچے مبینہ طور پر اغوا، گمشدگی کا اشتہار جاری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

روس: جدید سکستھ جنریشن لڑاکا طیارے پر کام جاری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

زلزلے کے جھٹکوں سے ہلاکتیں ،آ رمی چیف نے فوری طور پر اہم ہدایت جاری کردیراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں شدید زلزلے کے باعث آزاد کشمیر میں چار افراد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: مسافر کو ذہنی اذیت دینے پر 'کریم' پر 50ہزار روپے جرمانہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جن پر بھروسہ کیا وہ اعتماد پر پورا نہیں اترے، مکی آرتھرجن پر بھروسہ کیا وہ اعتماد پر پورا نہیں اترے، مکی آرتھر تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »