50 سال سے زائد افراد کی رجسٹریشن 30 مارچ سے شروع ہوگی, اسد عمر

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

50 سال سے زائد افراد کی رجسٹریشن 30 مارچ سے شروع ہوگی, اسد عمر AsadUmar CoronaVaccine Vaccination VaccineWorks Registration CoronaVirusPandemic MoIB_Official GovtofPakistan Asad_Umar PTIofficial nhsrcofficial WHOPakistan

تفصیلات کے مطابق جمعہ کہ روز اسد عمر کا ٹویٹ میں کہنا ہے کہ 50 سال سے زائد افراد کی کورونا رجسٹریشن شروع کرنے کا فیصلہ، 50 سال سے زائد افراد کی رجسٹریشن 30 مارچ سے شروع ہوگی، 60 سال سے زائد افراد کی رجسٹریشن پہلے سے جاری ہے، 50 سال سے زائد افراد کی رجسٹریشن کیلئے حوصلہ افزائی کی جائے۔

Registration of those who are 50 plus for covid vaccination will be opened on march 30th. Registration of those who are 60 and older has already been open. Encourage everybody who is 50 plus to register when the registration is opened for them on 30th.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

50 سال سے زائد افراد کی کورونا رجسٹریشن 30 مارچ سے ہو گیوفاقی حکومت نے 50 سال سے زائد افراد کی کورونا رجسٹریشن 30 مارچ سےشروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ Itni late q?
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کورونا ویکسی نیشن، پاکستان میں 50 سال سے زائد عمر والوں کی رجسٹریشن شروع کرنے کااعلاناسلام آباد : وفاقی وزیر اسدعمر نے کورونا ویکسی نیشن کے اگلے مرحلے میں 30 مارچ سے 50 سال سے زائد عمر افراد کی رجسٹریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا ویکسی نیشن: پاکستان میں 50 سال سے زائد عمر کے افراد کی رجسٹریشن کا آغازپاکستان میں کورونا ویکسی نیشن کے لیے 50 سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کی رجسٹریشن کا آغاز کردیا گیا، 1166سے کوڈ حاصل کرنے کے بعد ویکسین لگوائی جاسکتی ہے۔ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu COVID19 Hahah,wah youthye Teri soch
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'50 سال سے زائد عمر کے افراد کورونا ویکسین سنٹر جا کر ویکسین لگوا سکتے ہیں'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

50 سے 59 سال کے شہریوں کی کورونا ویکسینیشن 21 اپریل سے شروع - ایکسپریس اردوتمام لوگ ویکسی نیشن کے لیے اپنی رجسٹریشن کروائیں، اسد عمر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »