45 ہزار بجلی کا بل، بھارتی شہری کا گھر میں موم بتیاں جلانے کا اعلان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

Electricity Bills خبریں

India,Social Media,Twitter

جسویر سنگھ نے دو ماہ کے ادا شدہ بل کا ایک اسکرین شاٹ سوشل میڈیا پر شیئر کیا جس میں ادا کی گئی 45 ہزار 491 کی رقم نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کرلی

جسویر سنگھ نے دو ماہ کے ادا شدہ بل کا ایک اسکرین شاٹ سوشل میڈیا پر شیئر کیا جس میں ادا کی گئی 45ہزار 491 کی رقم نےسوشل میڈیا صارفین کی توجہ فوراً سے مبذول کرلی/فوٹوفائ

ایسے میں کہیں عوام یوپی ایس، کہیں جنریٹر تو کہیں سولر سسٹم کی طرف جانے کا سوچتے ہیں تاہم بھارتی شہر گروگرام سے تعلق رکھنے والے جسویر سنگھ نے دو ماہ کا بجلی کا بل 45 ہزار آنے پر موم بتیاں جلانے کا اعلان کر دیا۔

India Social Media Twitter

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوناکشی کا مسلمان دوست سے شادی کا اعلان، سنہا خاندان میں پھوٹ پڑ گئیسنہا خاندان کا کوئی فرد شادی کی تقریبات میں شریک نہیں ہوگا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں ایف آئی اے کا دفتر بجلی کا نادہندہ نکلاکراچی میں ایف آئی اے گلستان جوہر کا دفتر بھی بجلی کا نادہندہ نکلا ہے۔ راچی کے علاقے گلستان جوہر میں ایف آئی اے کا دفتر بجلی کے بل کی مد میں 4 کروڑ کا نادہندہ ہے۔کے الیکٹرک نے چار کروڑ سے زائد واجبات کی ادائیگی کے لیے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کردیا۔ ایف آئی اے کی ملکیتی تین منزلہ عمارت کا مئی کا بل 3 کروڑ 25 لاکھ 50 ہزار 120 روپے ہے جبکہ بلڈنگ کے...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: ناظم آباد میں بچے کے مبینہ اغوا کا ڈراپ سین، شہری بچے کا ماموں نکلاتحقیقات میں مشتعل افراد کی جانب سے شہری پر بچے کے اغوا کا الزام غلط ثابت ہوا، جس شہری پر بچے کے اغواکا الزام لگایا گیا وہ بچے کا ماموں ہے: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہیداسی ضلع میں مسلح افراد کے حملے میں بھارتی سیکیورٹی فورس کا اہلکار مارا گیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈی آئی خان : وزیراعلیٰ نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر بجلی بحال کردیوفاقی اور کے پی حکومت میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا معاملہ مزید شدت اختیار کرگیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی انتخابات: یوسف پٹھان نے بی جے پی اور کانگریس کو بھاری مارجن سے شکست دیدیلوک سبھا اور ریاستی اسمبلیوں کے انتخابات کے بعد آج ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے اور بھارتی الیکشن کمیشن کی جانب سے بھی نتائج کا اعلان کیا جا رہا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »