40 کروڑ فیس بک صارفین کے فون نمبر آن لائن لیک ہوگئے - Tech - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

اس ڈیٹا بیس میں فیس بک صارفین کی آئی ڈیز، پروفائل میں استعمال ہونے والے نمبر، صارفین کی صنف، موجودگی کا مقام بھی شامل تھا Facebook Privacy Phone TechnologyNews DawnNews مزید پڑھیں:

سماجی روابط کی مقبول ترین ویب سائٹ فیس بک کی پرائیوسی کا ایک اور اسکینڈل سامنے آگیا جس میں 40 کروڑ سے زائد اکاؤنٹس سے منسلک فون نمبرز آن لائن جاری کردیے گئے۔

اس ڈیٹا بیس میں فیس بک صارفین کی آئی ڈیز، ہر اکاؤنٹ سے منسلک اعداد، پروفائل میں استعمال ہونے والے نمبر، صارفین کی صنف، موجودگی کا مقام بھی شامل تھا۔اس میں سے 13 کروڑ 30 لاکھ اکاؤنٹس امریکا، 5 کروڑ اکاؤنٹس ویت نام، ایک کروڑ 80 لاکھ اکاؤنٹس برطانیہ سے تعلق رکھتے تھے۔ دوسری جانب فیس بک نے ان رپورٹس کے کچھ حصوں کی تصدیق کی لیکن منظر عام پر آئے اکاؤنٹس کی تعداد کو کم بتاتے ہوئے کہا کہ اب تک تصدیق ہونے والے اکاؤنٹس کی تعداد 41 کروڑ 90 لاکھ سے نصف ہے۔فیس بک انتظامیہ کا کہنا تھا کہ بہت سے انٹریز ڈبل تھیں اور ان کا ڈیٹا پرانا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Rupee slips to Rs156.40 per dollar in interbank; PSX witnesses bullish trendYesterday, the local currency appreciated by 39 paisa and closed at Rs156.23 per dollar in interbank
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مصباح الحق کو ماہانہ32لاکھ، سالانہ تقریباً 4 کروڑ روپے ملیں گے؟ - ایکسپریس اردوپی سی بی نے مصباح کو سالانہ تقریباً 4 کروڑ روپے دینے پر بھی آمادگی ظاہر کر دی ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جعلی اکاؤنٹس کیس کے ملزمان کی 10 ارب 66 کروڑ روپے کی پلی بارگینجعلی اکاؤنٹس کیس کے ملزمان کی 10 ارب 66 کروڑ روپے کی پلی بارگین Islamabad Fake Accounts Case NAB Recovers Accused Request Plea Bargain PTIofficial MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جعلی اکاؤنٹس کیس کے ملزمان کی 10 ارب 66 کروڑ روپے کی پلی بارگینقوم کا پیسا لوٹنے والوں سے وصولی کا آغاز ہو گیا ہے، جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتار عبدالغنی مجید سمیت 7 ملزمان نے 10 ارب 66 کروڑ روپے کی پلی بارگین کر لی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جعلی اکاؤنٹس کیس:تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری ،عبدالغنی مجید سمیت 7 ملزمان نے 10 ارب 66 کروڑ روپے کی پلی بارگین کر لیجعلی اکاؤنٹس کیس:تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری ،عبدالغنی مجید سمیت 7 ملزمان نے 10 ارب 66 کروڑ روپے کی پلی بارگین کر لی NAB
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عبدالغنی مجید سمیت 7 ملزمان نے 10 ارب 66 کروڑ روپے کی پلی بارگین کر لی - ایکسپریس اردوچیئرمین نیب نے پلی بار کی درخواست منظور کرلی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »