34ویں نیشنل گیمز میں پاک فوج کی بالادستی برقرار، 105 میڈلز جیت لیے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات جانیے

34 ویں نیشنل گیمز کے مقابلوں میں آرمی کے ایتھلیٹس نے 33 سلور اور 22 برانز میڈلز بھی حاصل کئے ہیں، پاکستان ائیر فورس نے 3 جبکہ پولیس، خیبر پختونخوا اور ایچ ای سی نے ایک ایک گولڈ میڈل جیتا۔

نیشنل گیمز میں واپڈا میڈلز ٹیبل پر دوسرے نمبر پر ہے جس نے اب تک 25 گولڈ، 18 سلور اور 20 برانز میڈلز جیتے ہیں جبکہ نیوی کے کھلاڑیوں نے اب تک 21 گولڈ میڈلز اپنے نام کئے ہیں۔ پنجاب نے 3 سلور اور 10 برانز جب کہ بلوچستان نے تین سلور 7 برانز میڈل جیتے جبکہ سندھ کے حصے میں اب تک ایک سلور میڈل اور آٹھ برانز میڈل آئے ہیں۔

34 ویں نیشنل گیمز میں متعدد کھیلوں کے مقابلے مکمل ہوچکے ہیں تاہم گیمز کی باضابطہ افتتاحی تقریب پیر کو منعقد کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیشنل گیمز باکسنگ مقابلوں میں آرمی کی بالادستی ثابت ہوگئیباکسنگ میں مردوں اور خواتین کی مجموعی 20 کیٹیگری کے مقابلوں میں آرمی نے 13 گولڈ میڈل لیے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا بلوچستان کے علاقے زرغون , مارگٹ میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملے کی شدید مذمتوزیراعظم محمد شہباز شریف کا بلوچستان کے علاقے زرغون , مارگٹ میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملے کی شدید مذمت Detail News: CMShehbaz PMLNPunjabPk president_pmln PakPMO PMShahbazsharif Condemned SecurityForces Balochistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خدیجہ شاہ نے پاک فوج کی اعلیٰ قیادت سے معافی مانگ لیپی ٹی آئی کی خدیجہ شاہ نے اعتراف کیا کہ وہ کور کمانڈر ہاوس پر حملے کے وقت وہاں موجود تھی۔ تفصیلات جانیے: KhadijaShah PTIOfficial 9May corecommander DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اٹالین سائیکلنگ ریس: کولمبیا کے آئنر روبیو نے تیرہواں مرحلہ جیت لیاروم: (دنیا نیوز) اٹالین سائیکلنگ ریس میں سائیکلسٹ کی ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی دوڑ میں کولمبیا کے آئنر روبیو نے تیرہواں مرحلہ جیت لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دبئی: بلند عمارت پر مصنوعی چاند بنانے کی تیاریجدید فنِ تعمیر کے لیے دنیا بھر میں مشہور متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں اب مصنوعی چاند بنانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث پاکستان کی جی ڈی پی گروتھ منفی رہنےکے خدشاتسیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث پاکستان کی جی ڈی پی گروتھ منفی رہنےکے خدشات مزید تفصیلات ⬇️ Pakistan GDPGrowth Flood pmln_org GovtofPakistan CMShehbaz MIshaqDar50
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »