27 سال بعد ماں بیٹی کا ملاپ: ’اس کا برتھ ڈے آنے والا ہے اور میں نہیں جانتی کہ اسے کیا پسند ہے‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

27 سال بعد ماں بیٹی کا ملاپ: ’اس کا برتھ ڈے آنے والا ہے اور میں نہیں جانتی کہ اسے کیا پسند ہے‘

چھ مہینے گزر چکے ہیں جب ہمیں نتیجہ معلوم ہوا اور اس وقت سے روکیو کے ساتھ، جیسا کہ وہ خود کہتی ہے، ہم اچھی طرح سے گھل مل کر رہتے ہیں۔ جب ہم گھر میں اس کے بارے میں بات کرتے ہیں، تو ہم اسے یوانا کے نام سے پکارتے ہیں۔ لیکن جب میرے بچے اس سے بات کرتے ہیں تو وہ اسے چیؤ کہتے ہیں۔

ہم نے یہ کرسمس ایک ساتھ گزارا۔ میں نے اسے اپنے تمام بچوں اور اپنے تمام پوتے پوتیوں نواسے نواسیوں کے ساتھ گزارا، کیونکہ یوانا کے دو بچے ہیں۔ یہ میرا ایک خوشگوار کرسمس تھا۔ انھوں نے مجھے نقصان پہنچایا، انھوں نے میری زندگی اور میرے خاندان کو تباہ کر دیا۔ لیکن میرے لیے خدا محبت ہے۔ اب انصاف ان کا فیصلہ کرے گا۔ انھوں نے جو نقصان کیا ہے اس کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا اور پھر خدا انہیں معاف کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دنیا بھری ہوی ہے حیرت سے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات