27فروری آنے سے قبل پاک فضائیہ نے ابھی نندن کے طیارے کا ایساہتھیار دکھا دیا کے دنیا کے سامنے حقائق بے نقاب کردیے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاک فضائیہ نے 27فروری آنے سے قبل دنیا کے سامنے ایسے

حقائق رکھ دئیے کہ بھارتی جھوٹ کو ایک بار پھر بے نقاب کردیا ۔پاک فضائیہ نے بھارتی طیارے مگ 21کے میزائل نمائش کے لیے پیش کر کے 27فروری2019کے حقائق دنیا کے سامنے رکھ دئیے ۔نمائش میں ابھی نندن کے طیارے مگ 21کے میزائل آر 73اور آر77دکھائے گئے ۔’’عمران خان کو اقتدار میں لانے والے اب انہیں لے جانا چاہتے ہیں لیکن کون آئے گا‘‘ معروف کالم نویس نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

واضح رہے بھارت کی جانب سے 26فروری 2019کو بالا کوٹ میں جھوٹا آپریشن کیا گیا اور بھارتی طیاروں نے جنگل میں پے لوڈ پھینکا جس کے جواب میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے فوری طورپر بیان دیا تھا کہ ہم جلد ہی سرپرائز دیں گے اور چوبیس گھنٹے کے اندر پاک فضائیہ نے بھارت کے دو طیارے مار گرائے تھے جبکہ اس دوران بوکھلاہٹ سے بھارتی فوج نے اپنا ہی ہیلی کاپٹر خود ہی گرا دیا تھا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس کے خطرات سے بچاؤ، ملک کے تمام ایئرپورٹس پر اقدامات تیزاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک بھر کے ایئرپورٹس پر کرونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات مزید سخت کر دیے گئے۔ پاکستان میں داخل ہونے کیلئے ہیلتھ ڈکلیریشن فارم پر کرنا لازمی قرار دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

معین خان کے بیٹے اعظم خان نے قومی ٹیم میں آنے کی خواہش ظاہر کردیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کوئٹہ گلیڈ ایٹرز کے کھلاڑی اعظم خان ایک بار پھر مین آف دی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دورہ بھارت کے ساتھ صدر ٹرمپ کی پاکستان آنے کی خبریں درست نہیں، دفتر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) دفتر خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ بھارت کے دوران پاکستان آنے کی خبروں کی تردید کردی ہے۔ Pakistan ko kon poochta hai. India bara mulk Bari economy hai. Hum log beggars hain. Zardari aur Shrief Family ne Pakistan ko tabah ker dia.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

‘نوازشریف کے حوالے سے بلاول نے جو بات کی ہے وہ نہ کرتے تو اچھا تھا’'نوازشریف کے حوالے سے بلاول نے جو بات کی ہے وہ نہ کرتے تو اچھا تھا' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا: بلوچستان کے ایران سے متصل اضلاع میں ’طبی ایمرجنسی‘ نافذایران میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کے بعد پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ایران سے متصل اضلاع میں ’طبی ایمرجنسی‘ نافذ کر دی گئی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

khalid masood khan : خالد مسعود خان:-آج صرف ڈیزرٹ ریلی سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیےفائنل مرحلہ آخری دن یعنی اتوار کو ہوتا ہے اور باقی شیڈول اسی کے مطابق طے کیا جاتا ہے۔ گاڑیوں کی رجسٹریشن آن لائن ہوتی ہے۔ جمعرات سے باقاعدہ سرگرمیاں شروع ہوتی ہیں پڑھیئے خالد مسعود خان کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »