24 قیراط سونے سے تیار کردہ دنیا کا پہلا ہوٹل - Amazing - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ کس ملک میں تیار کیا گیا ہے اور ایک رات قیام کیلئے کتنی رقم ادا کرنی ہوگی؟

درحقیقیت یہ کوئی خواب نہیں بلکہ حقیقت بن گیا ہے کیونکہ ویت نام کے دارالحکومت ہنوئی میں اپنی طرز کا پہلا ہوٹل کھلا ہے، جہاں مہمانوں کو کافی طلائی کپوں میں دی جاتی ہے۔ایک پرتعیش 5 اسٹار ہوٹل ہے جس کے 5 ہزار اسکوائر میٹر رقبے کو سونے سے ڈھکی سرامکس ٹائلز سے سجایا گیا ہے۔

یہ دنیا کا پہلا گولڈ پلیٹڈ ہوٹل ہے اور اس کے ویت نامی مالکان کا اصرار ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے باعث عالمی سفری پابندیوں کے باوجود یہاں لوگوں کی آمد بہت زیادہ ہوگی۔یہ ہوٹل ہونائی کے نواح میں گیانگ وو نامی جھیل کے کنارے پر واقع ہے، جس میں گولڈ پلیٹڈ انفٹنی پول بھی ہے جہاں سے شہر کا نظارہ کیا جاسکتا ہے۔ہوٹل کی ویب سائٹ میں صحت کے لیے سونے کے فوائد کا حوالہ بھی دیا گیا ہے جس سے عندیہ ملتا ہے کہ وہاں کھانوں میں بھی کسی حد تک سونے کو شامل کیا جاتا ہے۔ہوٹل کے فیس بک پیج میں بتایا گیا 'شاید آپ...

فیس بک پوسٹس میں بتایا گیا کہ جلد پر سونے کا براہ راست استعمال جوڑوں کے امراض کی شدت میں کمی، سوجن میں کمی، جلد کی نگداشہت، جسمانی درجہ حرارت کو کنٹرول اور مزاج خوشگوار بناتا ہے۔وہاں ایک رات قیام کے لیے ڈھائی سو ڈالرز ادا کرنا ہوں گے۔ہوٹل کی ملکیت رکھنے والے ہوا بنا گروپ کے چیئرمین ناگینو ہوو ڈونگ نے اے ایف پی کو بتایا کہ یہ ہوٹل عام افراد کو وہاں قیام کرنے پر بہت زیادہ امیر ہونے کا احساس دلانا چاہتا...

ان کا کہنا تھا کہ گولڈ پلیٹنگ کو مقامی طور پر خریدا گیا جس سے تعمیر کے اخراجات میں نمایاں کمی آئی 'ہمارے گروپ کی ایک فیکٹری ہے جہاں گولڈ پلیٹنگ ہوتی ہے، تو ہمارے آلات اور فرنیچر کی لاگت کافی کم رہی'۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیوزی لینڈ مساجد کے سفاک حملہ آور کو 24 اگست کو پھانسی دی جائے گینیوزی لینڈ میں دو مساجد میں اندھا دھند فائرنگ کرکے 50 نمازیوں کو شہید کرنے والے آسٹریلوی حملہ آور کو 24 اگست کو سزائے موت دی جائے گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

فرانس نے 24 جنگجوؤں کی کھوپڑیاں الجیریا کو واپس کر دیںفرانس نے انیسویں صدی میں الجیریا پر فرانسیسی قبضے کے خلاف لڑنے والے 24 جنگجوؤں کی کھوپڑیاں الجیریا کو واپس کر دیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیمرا نے 24 نیوز چینل کا لائسنس معطل کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے چینل 24 کی نیوز اور کرنٹ افیئرز کی نشریات جاری کردہ لائسنس اور قوانین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

US records 43,742 new virus cases in 24 hoursUS records 43,742 new virus cases in 24 hours: tracker
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلوچستان: 24 گھنٹے میں صرف351 کورونا ٹیسٹگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ 357 مریض صحتیاب ہوئے جبکہ ایک مریض جان کی بازی ہار گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فرانس نے 24 جنگجوئوں کی کھوپڑیاں الجیریا کو واپس کر دیںفرانس نے 24 جنگجوئوں کی کھوپڑیاں الجیریا کو واپس کر دیں Algeria AlgerianArmy France ReturnsToAlgeria AlgerianFighters Skulls EmmanuelMacron TebbouneAmadjid UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »