24کے پروگرام ڈی این اے میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر شدید تنقید

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روز بروز مہنگائی کا واویلا کرتے مجبور اور بے بس عوام پر گویا پٹرول چھڑک کر ان کی خواہشات کو آگ میں جھلسنے اور تڑپنے کا تماشا دیکھنے کی کوشش کی گئی

24 نیوز کے پروگرام ڈی این اے میں تجزیہ کار حضرات سلیم بخاری ، افتخار احمد، پی جے میر اور جاوید اقبال اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پٹرول کی قیمت میں اضافے سے عام آدمی کو جس اذیت کا سامنا کرنا پڑتا ہے پاکستان کے حکمران اس کا اندازہ نہیں کر سکتے ، سلیم بخاری کا کہنا تھا عام آدمی پر بجلی کے اضافی بلوں کا بوجھ لاد دیا جاتا ہے اس کی سانسیں بحال نہیں ہو پاتیں کہ اس پر پٹرول بم گرا دیا جاتا ہے ابھی وہ اس سے نہیں سنبھل پاتا کہ اشیائے خورو نوش کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگتی ہیں، ان کا کہنا تھا کہ بیڈ...

جاوید اقبال نے جذباتی انداز میں عوام کی تکلیف اور پریشانی پر اظہار خیال کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ جس کی تنخواہ بیس ہزار ہے وہ بجلی کے بل دے۔ بیماری کا علاج کرائے یا اپنے بچوں کی خوراک پوری کرے ۔ حکومت کے وزیر عا م آدمی کی بے بسی پر نمک پاشی کرتے ہیں اور طنز کے تیر برساتے ہیں جب یہ بتاتے ہیں کہ ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں اضافہ ہو رہا ہے جب یہ بتاتے ہیں کہ امپورٹ ایکسپورٹ میں اضافہ ہو گیا ہے تو وہ یہ کیوں نہیں بتاتے کہ متوسط طبقہ اب نہ اپنے گھر کا خواب دیکھ سکتا ہے نہ اپنے بچوں کی تعلیم کےاخراجات...

پینل نے وزیر اعظم عمران خان کے امریکی میڈیا کو دئیے گئے انٹرویو پر بھی اظہار خیال کی ا سلیم بخاری نے وزیر اعظم کے جرات مندانہ موقف پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ایسا حکمران نہیں ملے گا جو امریکی چینل پر اس دبنگ انداز میں امریکا کی پالیسیوں پر تنقید کرے اور کہے کہ اگر میں وزیر اعظم ہوتا تو امریکا کی جنگ میں شامل نہ ہوتا ۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان نے دنیا کو خبر دار کیا ہے کہ اگر افغانستان پر توجہ نہ دی گئی تو دہشت گردی کا اتنا بڑا طوفان آئے گا کہ دنیا کو کئی...

پی جے میر کا کہنا تھا کہ امریکی صدر جوبائیڈن کی فون کال کے حوالے سے سوال کا جواب بھی وزیر اعظم نے نہایت سمجھداری او ر تدبر سے دیا ۔ پینل نے صدر پاکستان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جانب سے تحریک طالبان پاکستان کو تسلیم کرنے کے عندیہ پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ۔افتخار احمد کا کہنا تھا کہ کالعدم ٹی ٹی پی نے ہماری تین نسلوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا ہمارے فوج اور پالیس کے افسروں اور جوانوں نے شہادتیں دیں کیا انہیں معافی دی جا سکتی ہے کیا شہیدوں کا خون معاف کیا جا سکتا ہے اگر انہیں معاف...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

The best app and very very histroy haqeqat ka aik pahleo and very intalegent app install the best اداکار app from tohfa app all best stodio adakar deling ڈیلنگ contect number bast اداکار for pakistan and world the best adacar diract apps oner this is oner wats app 03162231230

Hum log gareeb hen baba nhi hen humare ami sadi or 2 sister 1 Bhai he kmane wala koi nhi madad kr den plzzz Bhai 11 saal ka he 1sister or me jurwa hen 1 13 saal ki he plzzz madad kr do

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور کی بہتری پر خصوصی توجہ اور سڑکوں کی مرمت کی جائے: وزیراعظم کی ہدایتجھوٹ Shuker hai khan sb yaad a gia ja lahore v Sir filyat open kra do
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 900 روپے کی کمیسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 900 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 12 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حریم شاہ کی مری کی سڑکوں پر ڈرائیونگ کے دوران گنگنانے کی نئی ویڈیو وائرلحریم شاہ سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کرنا نہیں بھولتی ہیں۔ ان کو اکثر سوشل میڈیا پر متحرک دیکھا جاسکتا ہے جس پر وہ اپنی مصروفیات سے متعلق Heriamndi Hareem , News of Heriamndi اب یہ خبر ہے..... لعنت ہے ایسے میڈیا پہ کوئی کام کی خبر نہیں ہے انتہائی فضول میڈیا What is this yr? Why you people are giving too much fame to her.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی سیاحتی مقامات پر عالمی معیار کی سہولیات یقینی بنانے کی ہدایتوزیراعظم کی سیاحتی مقامات پر عالمی معیار کی سہولیات یقینی بنانےکی ہدایت Islamabad PMImranKhan Directive Ensure World Class Facilities Tourist Destinations ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں پولیس اہلکار پر تشدد پر 2 میڈیکل ریپس گرفتار - ایکسپریس اردوپولیس اہلکار نے دوا ساز کمپنی کے نمائندوں کو ڈاکٹر کے کمرے میں داخل ہونے سے منع کیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری پر آئینی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت آج ہوگیچیف الیکشن کمشنر کی تقرری پر آئینی درخواست، سپریم کورٹ میں سماعت آج ہوگی Islamabad Constitutional Petition Appointment CEC Heard SC Today fawadchaudhry PTIofficial GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »