23 مارچ کو پریڈ کیلئے تمام ضروری اقدامات کو یقینی بنایا جائے آرمی چیف

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرس کا انعقاد جی ایچ کیو میں کیا گیا ، کانفرنس میں فورم کو اہم عالمی، علاقائی امور، داخلی سلامتی

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد جی ایچ کیو میں کیا گیا ، فورم کو اہم عالمی، علاقائی امور، داخلی سلامتی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔

پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقات عامہ کے مطابق اس موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ 23 مارچ کو پریڈ کیلئے تمام ضروری اقدامات یقینی کو بنایا جائے، انہوں نے مزید کہا کہ تمام ملک کی سیکیورٹی یقینی بنانے کیلئے تمام اقدمات اٹھائے جائیں۔ شرکا کو مغربی سرحدی انتظام کے بارے میں پیشرفت پر بھی تفصیلی بریفنگ دی گئی ، آرمی چیف نے دہشگردی کے خلاف جاری آپریشن کو سراہا۔

قبل ازیں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور کا دورہ کیا اور کور آف آرٹلری میں SH-15 آرٹلری گنز کی شمولیت کی تقریب میں شرکت کی۔ آرمی چیف نے مستقبل کے جنگی میدان کے چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے اس جدید ترین ہتھیاروں کے نظام کی شمولیت پر اطمینان کا اظہار کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ ان جدید ترین بندوقوں کی رینج، جنگی میدان میں نقل و حرکت اور ان کی موثر کارکردگی سے یقینی طور پر پاک فوج کی آپریشنل تیاریوں میں اضافہ ہوگا۔ بعد ازاں آرمی چیف نے لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدم اعتماد: اسمبلی اجلاس 21 مارچ کو بلانے اور ووٹنگ 29 مارچ کو کرانے کا امکانوزیراعظم کی زیرصدارت پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس، وزیراعظم کا اتحادیوں پر بھرپور اعتماد کا اظہار چوروں کا ساتھ دینے سے بہتر ہے کہ عوام عمران خا ن کا ساتھ دے۔ Benazir_Shah Good 👍 CSS_2022_30May
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اپوزیشن کی حکمت عملی فائنل، پی ڈی ایم کا 23 مارچ کو لانگ مارچ کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) اپوزیشن نے اپنی حکمت عملی فائنل کر لی، حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے 23 مارچ کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کر دیا۔ Phatu u can just talk Just bagairt insan kuttay say bhi bura haal hoga islam dushman ka
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کا 23 مارچ کو لانگ مارچ، فواد چودھری کا ردعمل آگیافواد چوہدری شیدا ٹلی اور وہ کرایہ دار شہباز گل کو ہوتے ہوئے عمران نیازی کے لئے کسی دشمن کی ضرورت نہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم نے 23 مارچ کو اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان کردیاپورے ملک سے عوام اسلام آباد پہنچیں، سربراہ پی ڈی ایم تفصیلات جانیے: DailyJang NoConfidenceMotion بھان متی کا کنبہ پھر سے اکٹھا ہو رہا ھے 172 پورے نہیں ہو رہے... عوام گھروں سے نکلیں امریکہ جانی کچھ تو کرو MoulanaOfficial 😭 جیو اور جنگ کے عملے کو بلا لو 😁 عوام نہیں نکلے گی 😜
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم نے 23 مارچ کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کردیااسلام آباد (ویب ڈیسک)حکومت مخالف متحدہ اپوزیشن پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 23 مارچ کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کا 23مارچ کو لانگ مارچ کرنےکا اعلانمولانا فضل الرحمان کا 23مارچ کو لانگ مارچ کرنےکا اعلان مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu FazlurRehman ye sala fazlu awam ko lrwana chta hy Allah ghrq kry isko fasadi 😈 شطان
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »