22 کروڑ عوام کیلئے آپ کتنے وینٹیلیٹرز چھوڑ کر گئے، شہبازگل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

22 کروڑ عوام کیلئے آپ کتنے وینٹیلیٹرز چھوڑ کر گئے، شہبازگل تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پمز کو 24 وینٹیلیٹرز اور 30 ڈیجیٹل اسکرینیں فراہم کی جا چکی ہیں، اداروں کی بربادی، کرپشن کا ذکر ہوگا، شریفوں اورحواریوں کا نام سنہری حروف میں لکھا جائے گا، ہم آپ کو بھی بھولنے نہیں دیں گے یہ تو ہوگا، اب برداشت کریں۔

شہبازگل نے کہا ہے کہ آپ کو باقی ساری معلومات ہوں گی سوائے اس کے کہ 22 کروڑ لوگوں کے لیے کتنے وینٹیلیٹرز آپ چھوڑ کر گئے، جب صحت تعلیم خصوصاً وینٹیلیٹرز کا نام لیا کریں تو کم ازکم آئینہ ضرور دیکھ لیا کریں۔ اُن کا مریم اورنگزیب کے بیان کے رد عمل میں کہنا تھا کہ صحت کے نظام پر بات کرنے سے پہلے ضرور بتایا کریں نوازشریف کو باہر سے علاج کروانا پڑ رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریاستیں حالات قابو نہ کر سکیں تو فوج تعینات کر دی جائے گی: ٹرمپامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر ریاستیں ابتر ہونے والے حالات پر قابو نہ کر سکیں تو فوج تعینات کر دی جائے گی۔ اللّٰہ پاک کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریلکسی انجانی سی بندش نے جکڑ کر رکھا ہوا ہے جس کی وجہ سے آپ کو اپنے مختلف کاموں میں رکاوٹوں کا سامنا ہے۔ فی الحال صدقہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 22 مریض انتقال کر گئے، وزیراعلیٰ سندھ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ماسک نہ پہننے اور سگریٹ پینے پر وزیراعظم نے کتنا جرمانہ اداکیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گےبخارسٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا بھرمیں کورونا وائرس کا پھیلاو روکنے کیلئے مختلف اقدامات کیے جارہے ہیں۔ لاک ڈاون اور احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی پر کئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ماہر تعلیم پروفیسر انوار احمد زئی انتقال کر گئےمرحوم پروفیسر انوار احمد زئی علم دوست شخصیت تھے اور ان کی علمی شخصیت ہمارے لئے کسی سرمایہ سے کم نہیں ہے۔ انہوں نے تعلیم کی ترقی و ترویج اور بہتری کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کیا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن کی نئی حکمت عملی مرتب کر لیسندھ حکومت نے لاک ڈاؤن کے حوالے سے نئی حکمت عملی مرتب کر لی، اس سلسلے میں پابندیوں اور استثنیٰ سے متعلق تجاویز اور سفارشات تیار کر لی گئیں۔ Sham sindh hukumat Thanks Tweeter Thanks Facebook We dont need electronic media to highlight our issues. At least we can express our problems anger and much more here on social media. Fuck of so called free media RejectBogousDomicilesInSindh
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »