21 سالہ لڑکی نے اپنے بوائے فرینڈ کے موبائل فون میں ایسی چیز دیکھ لی کہ اپنی ہی جان لے لی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مانچسٹر (ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانیہ میں 21 سالہ لڑکی نے اپنے بوائے فرینڈ کے موبائل فون

سابق وزیراعظم نوازشریف کا سروسز ہسپتال میں طبی معائنہ جاری ،خون پتلا کرنے والی دوائی روک دی گئی

برطانوی شہر مانچسٹر میں 21 سالہ لڈیا رابرٹس نامی لڑکی 27 سالہ ایڈم ولز کے ساتھ 2 سال سے رشتے میں تھی۔ ایڈم بزنس مین جبکہ لڈیا ایک دکان پر سیلز گرل تھی۔ ایک روز ایڈم گھر پر ہی اپنا موبائل فون بھول گیا جس کو دیکھتے ہوئے لڈیا کو پتا چلا کہ اس کے اندر بچوں کی فحش تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں۔ لڈیا نے اسی وقت ایڈم کو اس بارے میں اپنی ناپسندیدگی سے آگاہ کیا جس پر دونوں میں فون پر ہی جھگڑا ہوا۔ دوپہر کے وقت ایڈم گھر آیا تو اس وقت بھی دونوں میں تو تکرار ہوئی جس کے باعث ایڈم اپنے دوستوں کے ساتھ باہر چلا گیا۔ ایڈم ولز رات کو ساڑھے 3 بجے گھر لوٹا تو اس نے دیکھا کہ اس کی گرل فرینڈ لڈیا روز نے اپنی جان لے لی ہے۔قانون میں قتل کے مقدمے میں جھوٹی گواہی کی سزا عمر قید ہے، جھوٹے گواہوں کو نہیں چھوڑیں گے، سپریم کورٹ کے قتل کیس میں...

21 سالہ لڑکی کی خود سوزی کے بعد ایڈم پر مقدمہ چلایا گیا لیکن یہ بات واضح ہوگئی کہ لڑکی نے خود ہی اپنی زندگی کا خاتمہ کیا ہے اور وہ پہلے بھی اس قسم کی کوششیں کرچکی ہے۔ عدالت نے بچوں کی فحش تصاویر اپنے موبائل میں رکھنے پر ایڈم ولز کو 12 مہینے کی کمیونٹی سروس کی سزا سنائی جس کے دوران سے 150 گھنٹے تک بلا معاوضہ کام کرنا تھا، عدالت نے اسے 85 پاﺅنڈ جرمانہ بھی کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متحدہ عرب امارات ، 3 سالہ بچی نے سونے کی بالیاں نگل لیں، اسپتال منتقلابوظبی میں 3 سالہ بچی نے دراز کھول کر والدہ کی سونے کی بالیاں نگل لیں، بچی کو پیٹ میں درد کی شکایت پر شیخ خلیفہ میڈیکل سٹی اسپتال منتقل کیا گیا Ya Allah maff farma
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

Newsone Headlines 9AM | 21-October-2019
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

AAJ-Videos | آج پاکستان، سدرہ اقبال کے ساتھ | 21 اکتوبر 2019
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

Newsone Headlines 3PM | 21-October-2019
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

چار سالہ بچے کا کم عمر ترین ڈی جے بننے کا ریکارڈWorlds Youngest Dj Puts On A Show Meet The Record Breakers چار سالہ بچے کا کم عمر ترین ڈی جے بننے کا ریکارڈ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

Pas e Parda | 21-October-2019 | PM Imran Khan | Karachi | PTI Govt
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »