2023 تک 10 ارب پودے لگانے کا ہدف پورا کرنے کے لیے پرعزم ہیں، عثمان بزدار

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

2023 تک 10 ارب پودے لگانے کا ہدف پورا کرنے کے لیے پرعزم ہیں، عثمان بزدار UsmanAKBuzdar pid_gov PTIofficial

کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سے معاون خصوصی عثمان ڈار اور صوبائی وزیر محمد اخلاق نے ملاقات کی جس میں ٹائیگرز فورس ڈے کے انعقاد اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ 9 اگست کو صوبے بھر میں ٹائیگرز فورس ڈے

بھرپور طریقے سے منایا جائے گا،ٹائیگرز فورس ڈے پر پنجاب میں شجر کاری مہم کی520 تقریبات ہوں گی،صوبے بھر میں 12 لاکھ سے زائد پودے لگائے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ پودے لگانا صدقہ جاریہ ہے،نسلوں کو صاف ماحول دیں گے،2023تک 10 ارب پودےلگانےکا ہدف پورا کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

2023 تک 10 ارب پودے لگانے کا ہدف پورا کرنے کے لیے پرعزم ہیں، عثمان بزدار2023 تک 10 ارب پودے لگانے کا ہدف پورا کرنے کے لیے پرعزم ہیں، عثمان بزدار مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں گرمی کا پارہ 41 ڈگری تک پہنچنے کا امکان - ایکسپریس اردومون سون کے چوتھے سسٹم کے اثرات شہر کی فضاؤں پر نمودار ہونا شروع ہوگئے، محکمہ موسمیات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی وزیر صحت کا تائیوان کے دورے کا اعلان چین کا اظہار ناراضگیامریکی وزیر صحت کا تائیوان کے دورے کا اعلان، چین کا اظہار ناراضگی AlexAzar US SecretaryOfHealth Taiwan China Displeasure ChinaDaily StateDept SecAzar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی سائنسدانوں کا کورونا وائرس کا ممکنہ علاج دریافت کرنے کا دعویٰ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

برطانیہ میں 10 لاکھ افراد کے بےروزگار ہونے کا خدشہمانچسٹر: بینک آف انگلینڈ نے سہ ماہی مانیٹری رپورٹ شائع کر دی جس میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ چند ماہ میں دس لاکھ افراد بے روزگار ہوسکتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ میں 10 لاکھ افراد کے بےروزگار ہونے کا خدشہمانچسٹر: بینک آف انگلینڈ نے سہ ماہی مانیٹری رپورٹ شائع کر دی جس میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »