2022 بیتے برس کا البم / مارچ اپریل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 115 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 49%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

2022 بیتے برس کا البم / مارچ اپریل - ExpressNews SundayExpress

۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے کونسل کے اجلاس سے ریکارڈ شدہ وڈیو خطاب میں روسی وزیرخارجہ سرگئی لاوروف نے متنبہ کیا کہ تیسری عالمی جنگ چھڑسکتی ہے۔

سرگئی لاوروف نے یوکرین میں حملے کا دفاع کیا اور فوجی جارحیت کو خصوصی ملٹری آپریشن قرار دیتے ہوئے کہا کہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے الزامات بے بنیاد ہیں۔اسٹیٹ بینک نے ریٹیل ادائیگیوں کی ڈیجیٹائزیشن میں تیزی لانے کے لیے پاکستان میں کوئیک رسپانس کوڈ پر مبنی ادائیگیوں کے معیارات جاری کر دیے ہیں۔ کیوآر کوڈز جاری کرنے اور ان کے ذریعے ادائیگیاں قبول کرنے کے لیے ان معیارات پر پورا اترنا ضروری ہے۔ یہ اقدام ملک میں ادائی کے نظام میں شمولیت، اختراع اور جدت طرازی کو فروغ دینے کی اسٹیٹ بینک کی مہم کا حصہ...

عالمی ادارے کے مبصرین نے گزشتہ ماہ خبردار کیا تھا کہ بڑھتی ہوئی جھڑپوں کا مطلب یہ ہو سکتا ہے کہ ملک خانہ جنگی کی حالت میں واپس آ رہا ہے۔ اقوام متحدہ کی ایک نئی رپورٹ میں اس بات پر روشنی ڈالی گئی کہ کس طرح سیاسی کشمکش اور نسلی تشدد کے واقعات پہلے سے ہی نازک امن کی صورت حال کو تباہ کی دہانے کی طرف دھکیل رہے ہیں۔پاک بحریہ نے جاسوسی کے لیے آنے والی بھارتی جدید ترین آبدوز کی پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنادی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک بحریہ کے اینٹی سب میرین...

عینی شاہدین کے مطابق کالے لباس میں ملبوس خودکش حملہ آور نے امام بارگاہ میں داخلے کے دوران ایک پولیس اہل کار کو فائرنگ کرکے شہید کردیا، جس پر دوسرے پولیس اہل کار نے مزاحمت کی تو حملہ آور نے اس پر بھی فائرنگ کردی۔ بعدازآں حملہ آور نے امام بارگاہ کے اندر داخل ہوکر پہلے فائرنگ کی پھر خود کو منبر کے سامنے دھماکے اسے اڑادیا۔ دھماکے کے بعد مسجد کے ہال میں ہر طرف انسانی اعضا پھیل گئے۔

انصار الاسلام فورس کے پارلیمنٹ لاجز میں داخل ہونے کے معاملے پر آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس نے نوٹس لیا اور ڈی چوک پر قائم ناکا انچارج، پارلیمنٹ لاجز کے انسپکٹر انچارج اور لائن افسر کو معطل کر دیا جب کہ انصارالسالام فورس کے رضا کاروں کی بے دخلی کے لیے ڈی آئی جی آپریشن کی کمانڈ میں کارروائی عمل میں لائی گئی۔ گرفتار ہونے والوں میں جے یو آئی کے رکن قومی اسمبلی مولانا صلاح الدین ایوبی، مولانا جمال الدین اور جے یو آئی اسلام آباد کے ترجمان مفتی عبداﷲ بھی شامل تھے۔سعودی حکام نے حرمین شریفین میں...

مسلم نوجوان کو شدید زخمی حالت میں نجی اسپتال منتقل کیا گیا۔ تاہم نجی اسپتال نے جھگڑے کے باعث کیس لینے سے انکار کردیا جس پر فیضان کو سرکاری اسپتال لے جایا گیا لیکن وہ طبی امداد ملنے سے پہلے ہی کاغذی کارروائیوں کے دوران ہی دم توڑ گیا۔ دوسری جانب بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید ہوگیا جس سے 4 روز میں شہید ہونے والے نوجوانوں کی تعداد 8 ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

2022 بیتے برس کا البم / ستمبر، اکتوبر - ایکسپریس اردو2022 بیتے برس کا البم / ستمبر، اکتوبر - ExpressNews SundayExpress
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

2022 بیتے برس کا البم / جولائی، اگست - ایکسپریس اردوادارہ شماریات پاکستان کے مطابق جون میں مہنگائی کی شرح 30.31 تک پہنچ گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

2022 بیتے برس کا البم / مئی ، جون - ایکسپریس اردوعمران خان کی جانب سے الزام عائد کیا گیا تھا کہ ان کی حکومت کو گرانے کے لیے سازش کی گئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

طویل المدت ٹیکنو کریٹ بندوبسترواں برس کے اپریل میں وزارت عظمیٰ کا منصب کھودینے کے بعد عمران خان صاحب نے انتہائی جارحانہ انداز اختیار کرتے ہوئے فوری انتخاب کے حصول کی ٹھان لی۔25مئی کے روز javeednusrat ٹیکنوکریٹس کی حکومت کا سیدھا سیدھا مطلب ہے فوجی حکومت۔ اب فوج میں ہمت ہے تو ان حالات میں یہ شوق بھی پورا کرلے۔ 🤷‍♂️ javeednusrat مطلب یہ کہ ریشمی دستانے کے اندر وھی iron hanھو گا javeednusrat جب آپ حکومت و ریاستی اداروں پر دباؤ بڑھانے کی بات کرتے ہیں تو مجھے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی جمہوری جماعتیں یاد آجاتی ہیں انکی موجودگی میں تو صرف'حکومت 'پر دباؤ بڑھانا چاہیے ریاستی اداروں کو جن خان پکارتا ہے تو ' توہین ' ہو جاتی ہے چلیں ملفوف ہی سہی انکی موجودگی تسلیم تو کرتے ہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سال 2022: ون ڈے کرکٹرز آف دی ایئر کا اعلان، بابراعظم بھی نامزد - ایکسپریس اردودیگر کھلاڑیوں میں ایڈم زمپا، سکندر رضا اور شائے ہوپ شامل ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہائیکورٹ کا اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کل ہی کرانے کا حکم - ایکسپریس اردوانتخابات کی تیاری مکمل ہوتی ہے تو وفاقی و صوبائی حکومتیں قوانین تبدیل کردیتی ہیں، الیکشن کمیشن کا عدالت کو تحریری جواب پھس گئ جان شکنجے اندر 🤣🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »