2021 کورونا کے باوجود ٹیکسٹائل سیکٹر کے لئے انتہائی سود مند

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد:سال 2021 کورونا وباء کے باوجود ٹیکسٹائل سیکٹر کے لئے انتہائی سود مند ثابت ہوا ،حکومت کی جانب سے ایس او پیز کے ساتھ کاروبار کی اجازت دینے پر حکومت نے صنعتکاروں کو مختلف ریلیف پیکجز دئیے جس

کا ایکسپورٹرز نے بھرپور فائدہ اٹھایا۔

سال 2021 میں کورونا وباء نے دنیا بھر کی معیشت کو ہلا کر رکھ دیا،پاکستانی معیشت بھی انتہائی دباؤ کا شکار رہی تاہم ایکسپورٹرزنے انٹرنیشنل مارکیٹ میں اپنی کامیابی کے پنجے گاڑ دئیے۔ پاکستان نے جولائی 2021 سے نومبر 2021 تک 12.344 ارب ڈالر کی ایکسپورٹ کی جس میں سے بڑا حصہ ٹیکسٹائل انڈسٹری کا ہے۔صنعتکاروں نے بین الاقوامی مارکیٹ میں نئے کسٹمرز تلاش کرکے اربوں ڈالر کے نئے آرڈرز حاصل کئے ہیں جبکہ آرڈرز کی تیاری کے لئے جدید ٹیکنالوجی کی 2ہزار ائرجیٹ لومز بھی ٹیکسٹائل اںڈسٹری کا حصہ بن چکی ہیں ۔

صنعتکاروں کا کہنا ہے مختلف حکومتی ریلیف پیکجز سے کپڑے کی پیداواری لاگت میں کمی آئی جس سے ایکسپورٹ آرڈز کی تیاری میں مدد ملی۔ سال 2021 ایکسپورٹرز کے لئے تو انتہائی کامیاب ثابت ہوا ہے، تاہم ڈالر اور بجلی کی قیمت میں بار بار اضافہ نے ملکی انڈسٹری کو بری طرح متاثر کیا ہے، حکومت چھوٹی اںڈسٹری کو بھی ریلیف پیکج دے اور بجلی اور ڈالر کی قیمت میں کمی لے آئے تو آنے والا سال لوکل انڈسٹری کے لئے بھی صنعتی ترقی کا سال ثابت ہوسکتا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Pakistan Important Events in the Year 2021 | NewsOne | Saal 2021 Main Ronuma Honay Walay Eham WaqiyePakistan Important Events in the Year 2021 | NewsOne | Saal 2021 Main Ronuma Honay Walay Eham WaqiyeNewsOne delivers the Latest Updates, Headlines, Breaking ...
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

جنوبی کوریا کے مشہور زمانہ میوزک بینڈ بی ٹی ایس کے 3 ممبرز کورونا سے متاثرسیول (رضا شاہ) جنوبی کوریا کے مشہور 7 رکنی میوزک بینڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت 2021 کے دوران بھی مہنگائی پر قابو نہ پا سکیانشاءاللہ پی ٹی آئی پاکستان سے ایسے گم ہونے والی ہے جیسے ریٹائرڈ ہونے کے بعد پاکستان سے جنرل گم ہو جاتے ہیں😜 Pr maryam nawaz ny duniya news pr qabu pa liya 😂😂😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا مزید 2 افراد کی جان لے گیا، چوبیس گھنٹے کے دوران 301 نئے مریض
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کک باکسنگ کے سابق عالمی چیمپئین فریڈ سینسٹرا کورونا سے ہارگئے۔کک باکسنگ کے سابق عالمی چیمپئین فریڈ سینسٹرا کورونا سے ہارگئے۔ AntiVaxChampion FredericSinistra FormerKickboxingChampion CoronaInfected Die Coronavirus COVID19 WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیویارک کے اسپتالوں میں کورونا سے متاثربچوں کی تعداد میں اضافہ - ایکسپریس اردونیویارک اورقریبی علاقوں میں اومیکرون بھی تیزی سے پھیل رہا ہے،حکام God bless everyone Amen
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »