2019 میں یوٹیوب پر کمائی میں 8 سالہ بچہ سب سے آگے - Entertainment - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ بچہ ایسا کیا کام کرتا ہے جو اتنا دولت مند بن گیا Youtube DawnNews

معروف اقتصادی امریکی جریدے ’فوربز‘ نے دنیا کی سب سے بڑی ویڈیو ویب سائٹ ’یوٹیوب‘ پر ایک سال میں ریکارڈ کمائی کرنے والے افراد کی فہرست جاری کردی۔کے مطابق یکم جون 2018 سے یکم جون 2019 تک یوٹیوب پر سب سے زیادہ کمائی کرنے والے افراد کے 10 چینلز نے مجموعی طور پر 16 کروڑ 20 لاکھ امریکی ڈالر کمائے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ اس سال سب سے زیادہ کمائی کرنے والے افراد میں کوئی عمر رسیدہ یا نوجوان شخص نہیں بلکہ ایک 8 سال بچہ ہے جس نے ریکارڈ کمائی کرتے ہوئے گزشتہ سال کے مقابلے رواں سال 40 لاکھ امریکی ڈالر زیادہ کمائے۔ ’فوربز‘ نے صرف افراد کے یوٹیوب چینلز کی فہرست جاری کی ہے اور سب سے زیادہ کمائی کرنے والے 10 کانٹینٹ کریئٹر میں کوئی بھی جنوبی ایشین چینل نہیں۔

سب سے زیادہ کمائی کرنے والے 8 سالہ بچے ریان کجی کا تعلق امریکا سے ہے جب کہ تیسرے نمبر پر کمائی کرنے والی 5 سالہ بچی کا تعلق روس سے ہے۔ دوسرے نمبر پر کمائی کرنے والا چینل 30 سال کی عمر کے چند کلاس فیلوز کا چینل ہے جنہوں نے امریکی یونیورسٹی میں تعلیم کے دوران چینل بنایا۔09 - ڈینیئل مڈلٹن - برطانیہ - ایک کروڑ 20 لاکھ ڈالر 07 - پیوڈی پائے - سویڈن - ایک کروڑ 30 لاکھ ڈالر 05 - جیفری اسٹار - امریکا - ایک کروڑ 70 لاکھ ڈالر 03 - انستاسیا ردزنکسیا - روس - ایک کروڑ 80 لاکھ ڈالر 01 - ریان کجی - امریکا - 2 کروڑ 60 لاکھ امریکی ڈالر

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سال 2019 میں ہونے والی اہم طبی ایجادات - Tech - Dawn Newsیہ کیا ہیں ؟ پلیز تفصیل ؟
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی ٹریفک پولیس کی کارکردگی 2019 میں انتہائی مایوس کن,70 کروڑ کے بھاری چالانکراچی ٹریفک پولیس کی کارکردگی 2019 میں انتہائی مایوس کن,70 کروڑ کے بھاری چالان Pakistan Karachi TrafficPolice Year2019 Performance Challan sindhpolicedmc SindhGovt_ pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت ملک بھر میں یکساں ترقی کے نصب العین پر کاربند ہے: وزیر خارجہوفاقی حکومت ملک بھر میں یکساں ترقی کے نصب العین پر کاربند ہے: وزیر خارجہ pid_gov MoIB_Official SMQureshiPTI ImranIsmailPTI PTIofficial Meeting
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جرمن پارلیمنٹ میں حزب اللہ پر پابندیوں کا بل بھاری اکثریت سے منظورجرمن پارلیمنٹ میں حزب اللہ پر پابندیوں کا بل بھاری اکثریت سے منظور GermanParliament Hezbollah ChancellorAngelaMerkel Sanctions BillPassed AngelaMerkeICDU
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ میں سری لنکا کی پوزیشن مستحکم، 6وکٹ پر 170رنز - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

میں تو ٹی وی پر صرف ریسلنگ دیکھتا ہوں: جسٹس وقار سیٹھپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق فوجی صدر پرو یز مشرف کیخلاف خصوصی عدالت نے گزشتہ روز پاکستان میں ٹی وی پر ریسلنگ دیکھنے پر پابندی لگائی ریسلنگ دیکھنے کی لت میں پڑے افراد میں وحشیانہ جنونی جذبات جنم لے رہے ہیں مونث یا مذکر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »