2019ء: وزیراعظم سمیت ارکان اسمبلی کی ٹیکس تفصیلات سامنے آ گئیں

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) 2019ء: وزیراعظم سمیت ارکان اسمبلی کی ٹیکس تفصیلات سامنے آ گئیں، 2019ء کے دوران وزیراعظم عمران خان نے 98 لاکھ روپے، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ’صرف‘ دو ہزار روپے، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی نجیب ہارون نے 14 کروڑ 7 لاکھ روپے سے زائد، سینیٹر ذیشان خانزادہ نے 1 ہزار روپے، جام کمال نے ایک کروڑ 17 لاکھ 50 ہزار 799 روپے انکم ٹیکس دیا۔

اسلام آباد: ، 2019ء کے دوران وزیراعظم عمران خان نے 98 لاکھ روپے، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ’صرف‘ دو ہزار روپے، پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی نجیب ہارون نے 14 کروڑ 7 لاکھ روپے سے زائد، سینیٹر ذیشان خانزادہ نے 1 ہزار روپے، جام کمال نے ایک کروڑ 17 لاکھ 50 ہزار 799 روپے انکم ٹیکس دیا۔

28 کروڑ سے زائد آمدنی رکھنے والے سابق صدر آصف علی زرداری نے 22 لاکھ 18 ہزار 229 روپے انکم ٹیکس ادا کیا، وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے 86 ہزار 606 روپے انکم ٹیکس ادا کیا، وفاقی وزیر حماد اظہر نے 29 ہزار 25 روپے انکم ٹیکس ادا کیا۔ 2019ء کے دوران وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے صرف 2 ہزار روپے انکم ٹیکس ادا کیا جبکہ مسلم لیگ ن کے خرم دستگیر نے 91 ہزار روپے، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے 5 لاکھ 35 ہزار، وفاقی وزیر اسد عمر نے 42 لاکھ 72 ہزار، سپیکر اسد قیصر نے 5 لاکھ 55 ہزار انکم ٹیکس دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بڑی خبر۔۔وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیابڑی خبر۔۔وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا Don't open the link guys it's about Sudan لعنت ہو تیری شکل پر جو لکھنا بھی نہیں اتا اگر اتنا غصہ عمران خان پر ہے تو صحافت چھوڑ کے سیاست کریں Lagta hai block kerna paray GA.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملکی معیشت پر بریفنگ کے دوران وزیراعظم نے وزیر خزانہ سے کیا کہا؟وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ختم ہوگیا،اس موقع پر وزیراعظم اور وزیر خزانہ میں دلچسپ مکالمہ ہوا ۔ ہمیں تو اب ان کی باتوں پہ کوئی بھروسہ نہیں ہے کھوتے شوکت ترین کوکہو کہ اپنی بک بک بند کرے ورنہ عوام کے غیض و غضب کا انتظار کرے وزیر خزانہ کس کی دوکان پر مہنگای کم ھوی أپ کی بتایی تاکہ عوام پہنچ سکیی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سوڈان کے وزیراعظم نے استعفی دے دیاخرطوم (ویب ڈیسک) سوڈان کے وزیراعظم عبداللہ حمدوک نے فوج کے ساتھ متنازع معاہدے کے کچھ ہفتے بعد استعفی دے دیا۔ غیرملکی میڈٰیا کے مطابق سوڈان کے وزیر اعظم عبد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کس سیاستدان نے کتنا ٹیکس دیا؟ ایف بی آر نے ٹیکس ڈائریکٹری جاری کردیایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ ٹیکس ڈائریکٹری سال 2019 کے ٹیکس گوشواروں پر مشتمل ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang میرے خیال میں حسن کی تنخوا زیادہ کردی گئ ہے اسلئیے زیادہ بھنگ پینی شورو کردی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ بلاول بھٹو نے وزیراعظم کو بھولا وعدہ یاد کراتے ہوئے بڑا مطالبہ کردیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکے عوام کو نئے سال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم سمیت کس سیاسی لیڈر نےکتنا ٹیکس دیا؟ایف بی آر نے ارکان پارلیمنٹ کی سال 2019 کی ٹیکس ڈائریکٹری جاری کردیفیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ارکان پارلیمنٹ کی ٹیکس ڈائریکٹری جاری کردی ہے۔ایف بی آر کی جانب سے جاری ٹیکس ڈائریکٹری سال 2019 کے ٹیکس گوشواروں پر مشتمل Leaders jon ko kah rahain haon unki shakkal hay
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »