2018 کی نسبت 2019 کے دوران پاکستان میں کرپشن بڑھی: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: 2019 میں کرپشن سے متعلق ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے رپورٹ جاری کر دی جس میں کہا گیا کہ 2018 کی نسبت 2019 کے دوران پاکستان میں کرپشن بڑھی۔  ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل رپورٹ میں کہا گیا کہ چیئرمی

اسلام آباد: 2019 میں کرپشن سے متعلق ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے رپورٹ جاری کر دی جس میں کہا گیا کہ 2018 کی نسبت 2019 کے دوران پاکستان میں کرپشن بڑھی۔

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل رپورٹ میں کہا گیا کہ چیئرمین جاوید اقبال کی زیر قیادت نیب کی کارکردگی بہتر رہی، نیب پاکستان نے بد عنوان عناصر سے 153 ارب روپے نکلوائے، 2018 کی کرپشن پر سیپشن انڈیکس میں پاکستان کا سکور 33 تھا، 2109 میں یہ 32 ہوگیا، کرپشن پر سیپشن انڈیکس کے 180 رینکس میں پاکستان کا رینک 120 ہے، 2019 میں زیادہ تر ممالک کی کرپشن کم کرنے میں کارکردگی بہتر نہیں رہی۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ 2019 میں پہلا نمبر حاصل کرنے والے ڈنمارک کا سکور بھی ایک پوائنٹ کم ہو کر 87 رہا، جی 7 کے ترقی یافتہ ممالک بھی انسداد بدعنوانی کی کوششوں میں پھنسے ہوئے ہیں، امریکا، برطانیہ، فرانس اور کینیڈا کا انسداد بدعنوانی کا سکور بھی کم رہا، امریکا 2، برطانیہ، فرانس 4 اور کینیڈا کا انسداد بدعنوانی سکور 4 درجہ کم ہوگیا۔

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل رپورٹ میں کہا گیا کہ دنیا بھر میں بڑھتی ہوئی کرپشن روکنے کے لیے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی سفارشات، سیاست میں پڑے پیسے اور اثرورسوخ کو قابو کیا جائے،، بجٹ اور عوامی سہولیات ذاتی مقاصد اور مفاد رکھنے والوں کے ہاتھوں میں نہ دی جائیں، دنیا بھر میں سیاسی فنانسنگ کو کنٹرول کیا جائے، دنیا بھر میں کرپشن روکنے کیلئے لابیز کو ریگولیٹ کیا جائے۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ الیکٹورل ساکھ مضبوط کی جائے، غلط تشہیر پر پابندی لگائی جائے، شہریوں کو با اختیار کریں، سماجی کارکن، نشاندہی کرنے والوں اور جرنلسٹ کو تحفظ دیں، کرپشن روکنے کیلئے چیک اینڈ بیلنس اور اختیارات کو علیحدہ کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Corruption Free 🇵🇰 Nawaz Shareef-Free Ishaq Dar - Free Salman Shareef-Free Hassan & Hussain- Free Maryam- Free Zardari- Free Faryal -Free Intl_Mediatior ImranKhanPTI _GhulamMustafa_ KlasraRauf SdqJaan ShahramKTarakai fawadchaudhry AtifKhanpti Asad_Umar FayazulhasanPTI

Corrupt log hakoomat ka hissa hain jitni mojain is dor main un ki lgi hain shayed kisi dor main lgi hon

مل گیئ نیگٹیو خبر میڈیا کو اب خوب چرچا ہوگا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین سینیٹ کی فاٹا سینیٹرز کی نشستیں صوبوں میں تقسیم کرنے کی تجویزاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین سینیٹ نے فاٹا سینیٹرز کی نشستیں صوبوں میں تقسیم کرنے کی تجویز دیتے ہوئے قائمہ کمیٹی قانون وانصاف کے چیئرمین کو خط لکھ دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فواد حسین فواد نے خلوص دل سے پاکستان کی خدمت کی، شہباز شریفلندن: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ فواد حسین فواد نے خلوص دل سے پاکستان کی خدمت کی۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا فواد حسن فواد خلوص دل۔سے ملک لوٹا ہے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ایران کی یوکرائنی طیارے کے بلیک باکس ڈیٹا کیلئے فرانس اورامریکا سے مدد کی درخواستتہران : ایران یوکرین کے تباہ شدہ طیارے کے بلیک باکس سے ڈیٹا حاصل نہ کرسکا،یک باکس ڈیٹا کے تجزیے کے لئے فرانس اورامریکا سے مدد فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔ یہ کیا مزاق ہے۔ امریکہ ہی کیوں۔ امریکہ سے تو ایران نے جنگ کرنا تھا ۔ سب کو پتہ ہے کیا ہوا تھا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین: مہلک وائرس کی ’انسان سے انسان میں منتقلی‘ کی تصدیقچین کےعلاقے ووہان سے شروع ہونے والے نئے وائرس کی انسان سےانسان میں منتقلی کی تصدیق کے ساتھ اس سے مرنے والے افراد کی تعداد چار ہو گئی ہےاور یہ وائرس اب ملک کے دیگر بڑے شہروں میں بھی پھیل رہا ہے۔ تفصیلات: coronavirus its very bad..
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پی آئی اے سربراہ کی عہدےپر بحالی کی استدعا مستردپی آئی اے سربراہ کی عہدےپر بحالی کی استدعا مسترد پڑھیے journalist_zul کی رپورٹ SamaaTV journalist_zul Acha faisla
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی اداکار کی ننکانہ صاحب آمد،پاکستانیوں کی محبت کے گرویدہ ہوگئےبھارتی اداکار کی ننکانہ صاحب آمد،پاکستانیوں کی محبت کے گرویدہ ہوگئے Pakistan Punjab NankanaSahib IndianActor GippyGrewal Visited PraisedPakistan Hospitality GippyGrewal gippygrewallfan pid_gov ForeignOfficePk PMOIndia htTweets GippyGrewal gippygrewallfan pid_gov ForeignOfficePk PMOIndia htTweets Welcome to my city nankana sahib
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »