2009 میں جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی آمدن3 کروڑ72 لاکھ تھی ،بظاہر لگتا ہے بطور وکیل جسٹس قاضی کے پاس کافی پیسہ تھا وہ کامیاب وکیل تھے ،جسٹس عمر عطابندیال

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کیس میں جسٹس عمر عطابندیال نے کہاہے کہ 2009 میں جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی آمدن3 کروڑ72 لاکھ تھی ،بظاہر لگتا

ہے بطور وکیل جسٹس قاضی کے پاس کافی پیسہ تھا وہ کامیاب وکیل تھے ،ہمیں جج کی بددیانتی یاکرپشن دکھائیں ایسا کچھ بتائیں جس سے جرم سامنے آئے۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کیس کی سماعت جاری ہے،جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں لارجر بنچ سماعت کررہا ہے،جسٹس عمر عطابندیال نے کہاکہ غیرملکی جائیدادیں بچوں کے نام خریدی گئیں،2009 میں جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی آمدن3 کروڑ72 لاکھ تھی ،بظاہر لگتا ہے بطور وکیل جسٹس قاضی کے پاس کافی پیسہ تھا وہ کامیاب وکیل تھے ۔جسٹس عمر عطابندیال نے کہاکہ ہمیں جج کی بددیانتی یاکرپشن دکھائیں ایسا کچھ بتائیں جس سے جرم سامنے آئے،جج شیشے کے گھروں میں لیکن جوابدہ ہے،آئین ججز کو ذاتی حملوںں سے تحفظ...

بیرسٹر فروغ نسیم نے دلائل دیتے کہاکہ جسٹس قاضی فائزعیسیٰ بینک ٹرانزیکشنزکاریکارڈ دکھا دیں ،میراایک لائن کاجواب ہے منی لانڈنگ سنگین جرم ہے ،جسٹس عمر عطابندیال نے کہاکہ اگرپیسہ بینکوں کے ذریعے گیا تو منی لانڈرنگ کی تعریف کیا ہوگی؟،بیرسٹر فروغ نسیم نے کہاکہ دوسرے جج نے تو دھرنا فیصلہ نہیں دیا حکومت نے ان کیخلاف بھی ریفرنس فائل کیا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہزاد اکبر کا جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے سوالات کے جواب دینے سے انکار - ایکسپریس اردوجسٹس قاضی فائز عیسٰی ملزم ہیں وہ مجھ سے سوال نہیں کرسکتے، شہزاد اکبر تکبر اللہ اکبر استخفراللہ جس کی لاٹھی اس کی بھینس۔ جواب ہو تو دیں گے نا یہ کرائے کے ٹٹو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جسٹس قاضی فائز کے وکیل نے فروغ نسیم کی وکالت پر اعتراض اٹھا دیاسپریم کورٹ آف پاکستان میں جسٹس قاضی فائز عیسٰی کیس کی سماعت کے دوران جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے وکیل منیر اے ملک نے فروغ نسیم کی وکالت پر اعتراض اٹھا دیا۔ 1: پوری قوم کو جسٹس فائیز عیسی کی کارکرگی اور کرپشن پر اعتراض . 2: کرپٹ ججوں اور وکیلوں کو فارغ کرو . ان کے اثاثوں کی چھان بین کرو .
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے 15 سوالات پر شہزاد اکبر نے بھی موقف جاری کر دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) شہزاد اکبر نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے سوالات کے جواب دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسٰی ملزم ہیں وہ مجھ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس عیسیٰ کیس: حکومتی وکیل نے 'گمشدہ' دستاویز عدالت میں پیش کردی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

یکم جنوری تک دائر کیسز پر 6 ہفتوں میں فیصلے کیے جائیں: چیف جسٹس قاسم خانلاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد قاسم خان نے عدلیہ کو ہدایت دی کہ یکم جنوری 2020ء تک دائر تمام کیسز پر آئندہ 6 ہفتوں میں فیصلے کیے جائیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صدارتی ریفرنس، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے وکلاءنے فروغ نسیم کے پیش ہونے پر اعتراض اٹھادیا لیکن وجہ کیا بتائی؟ جان کر آپ بھی سوچ میں پڑ جائیں گےاسلام آباد(ویب ڈیسک) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے وکلاءنے صدارتی ریفرنس کے معاملے پر سپریم کورٹ میں آئینی درخواست میں سابق وزیر قانون فروغ نسیم کے بطور وکیل پیش
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »