20 سالہ نوجوان نے دوستی ختم کرنے پر 16 سالہ لڑکی کو سرعام قتل کردیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ واقعہ ریاست نئی دہلی میں پیش آیا جہاں پولیس نے 20 سالہ نوجوان ساحل کو 16 لڑکی کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا۔

پولیس کا بتانا ہےکہ ملزم نے لڑکی پر سرعام چاقو سے وار کیے اور 22 مرتبہ چاقو سے حملہ کیا جس کے بعد اس نے لڑکی کی لاش پر پتھر بھی مارے، ملزم کو واردات کے بعد اترپردیش کے علاقے سے گرفتار کیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزم نے بتایا کہ وہ مقتولہ سے تین سال سےتعلق میں تھا اور لڑکی اب تعلق ختم کرنا چاہتی تھی، لڑکی اپنے پرانے دوست کے ساتھ دوبارہ تعلق استوار کرچکی تھی جس وجہ وہ اسے مسلسل نظرانداز کررہی تھی۔پولیس کا کہنا ہےکہ ملزم نے ایک گلی کے اندر لڑکی پر حملہ کیا اور اس وقت کئی لوگ وہاں موجود تھے جہنوں نے ملزم کو روکنے کی کوشش نہیں کی، واقعے کے بعد 25 منٹ تک لڑکی کی لاش جائے وقوعہ پر پڑی رہی، اطلاع ملنے پر اسے اسپتال پہنچایا گیا تو وہ مرچکی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت: 20 سالہ لڑکے نے 16 سالہ گرل فرینڈ کو چھریوں کے وار اور پتھر مارکر قتل کر دیابھارت میں سرعام قتل کی لرزہ خیز واردات میں 20 سالہ لڑکے نے 16 سال کی دوست کو چھریاں اور پتھر مار کر قتل کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پشاور: 15 سالہ لڑکی کو قتل کے بعد خفیہ دفنانے والے ملزمان گرفتارپشاور: (دنیا نیوز) پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 15 سالہ لڑکی کو قتل کرنے کے بعد خفیہ دفن کرنے کے واقعہ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت میں سرعام 16 سالہ لڑکی کا قتل ویڈیو وائرلبھارت میں سرعام اپنی گرل فرینڈ کا بہیمانہ قتل کرنے والے 20 سالہ لڑکے کو گرفتار کر لیا گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لڑکے کے ہاتھوں لڑکی کا وحشیانہ قتل، چھریاں مار کر سر کچل دیابھارت میں ہونے والی سرعام قتل کی واردات نے دیکھنے والوں کو بھی خوفزدہ کردیا، نوجوان لڑکے نے اپنی دوست کو چھریوں کے پے در پے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دانتوں پر چاندی کی تہہ چڑھانے والے شخص کو جان کے لالے پڑ گئے22 سالہ امریکی سالہ نوجوان کو شدید کھانسی اور سانس لینے میں تکلیف ہونے لگی اور سانس لینے کے دوران سیٹی بجنے جیسی آواز آنے لگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پشاور: زیادتی کا شکار 13سالہ بچی زچگی کے دوران انتقال کرگئی13 سالہ لڑکی کو 5 ماہ قبل زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا، نازک حالت میں آپریشن سے لڑکی کا مردہ بچہ پیدا ہوا مزید پڑھیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »