2 \u0633\u0627\u0644 \u067e\u06c1\u0644\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u0646\u06d2 \u06a9\u0633\u06cc \u06a9\u0648 \u0645\u0648\u0679\u0627 \u06a9\u06c1\u0627 \u06cc\u06c1 \u0633\u0686 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u06c1\u06d2\u060c \u0622\u0645\u0646\u06c1 \u0627\u0644\u06cc\u0627\u0633

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

اداکارہ نے باڈی شیمنگ کے خلاف ایک ویڈیو شیئر کی تھی لیکن انہیں ایک پرانی ویڈیو پر تنقید کا سامنا کرنا پڑگیا تھا۔ مزید پڑھیں AmnaIlyas DawnNews Entertainment Showbiz

اداکارہ نے باڈی شیمنگ کے خلاف ایک ویڈیو شیئر کی تھی لیکن انہیں ایک پرانی ویڈیو پر تنقید کا سامنا کرنا پڑگیا تھا— فوٹو: انسٹاگرام

چند روز قبل انسٹاگرام پر جاری ایک ویڈیو میں آمنہ الیاس نے باڈی شیمنگ کے خلاف ایک طنزیہ ویڈیو جاری کی تھی انہوں نے کیپشن میں لکھا تھا کہ یہ سب گھر سے شروع ہوتا ہے، رنگت اور موٹاپے سے متعلق مذاق اڑانے کی یہ پرانی اسکرپٹ ایک سے دوسری نسل میں منتقل ہوگئی ہے اور ہمیں لازمی طور پر مزید منتقل نہیں کرنا چاہیے۔مختلف انداز میں بنائی گئی اس ویڈیو میں آمنہ الیاس نے کہا تھا کہ رنگت اور باڈی شیمنگ کوئی مذاق نہیں ہے یہ ایک بیماری...

سوشل میڈیا پر حسن شہریار یاسین ٹاک شو کا ایک پرانا ویڈیو کلپ بھی زیر گردش تھا جس میں ماڈلز آمنہ الیاس اور صدف کنول سیلیبریٹی کا نام بتانے کا ایک گیم کھیلتی دکھائی دے رہی ہیں۔ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ جب پاکستان کی سابق سپرماڈل آمنہ حق سے متعلق پوچھا گیا تو آمنہ الیاس نے نشاندہی کی کہ ان کے وزن میں حیران کن طور پر اضافہ ہوا ہے۔

اداکارہ اور ماڈل نےکیپشن میں اس ویڈیو کو اپنا حتمی بیان قرار دیا، جس میں وہ پراٹھا بننے کا انتظار کرتی دکھائی دیتی ہیں اور طنز و مزاح پر مشتمل بیان کے ذریعے انہوں نے بتایا ہے کہ کس طریقے سے دوسروں کو باڈی شیمنگ کا نشانہ بناتے ہیں اور ایسا کرنے والوں کو شاید خود علم بھی نہیں ہورہا کہ وہ کسی کی رنگت یا جسامت پر بات کررہے ہیں۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ ’ میرے اسکول ٹیچر توتلے تھے ان سے اکثر میں توتلی زبان میں پوچھتی تھی چھٹی کب ملے گی، اس وقت میں 15 سال کی تھی‘۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں نے حال ہی اپنی ایک ویڈیو میں کہا کہ وہ میں نہیں ہوں اور وہ سچ ہے کیونکہ وہ میں نہیں ہوں، وہ میں تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0633\u0646\u062c\u06d2 \u062f\u062a \u06a9\u06cc \u06a9\u06cc\u0646\u0633\u0631 \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0628\u062a\u0644\u0627 \u06c1\u0648\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u062a\u0635\u062f\u06cc\u0642
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0633\u0646\u062c\u06d2 \u062f\u062a \u06a9\u06cc \u06a9\u06cc\u0646\u0633\u0631 \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0628\u062a\u0644\u0627 \u06c1\u0648\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u062a\u0635\u062f\u06cc\u0642
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

2 \u0633\u0627\u0644 \u0645\u06cc\u06ba \u0633\u0628 \u06a9\u0686\u06be \u0679\u06be\u06cc\u06a9 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u06a9\u0631\u0633\u06a9\u062a\u06d2\u060c \u0634\u0628\u0644\u06cc \u0641\u0631\u0627\u0632 \u0646\u06d2 \u0645\u06c1\u0646\u06af\u0627\u0626\u06cc \u06a9\u06cc \u0630\u0645\u06c1 \u062f\u0627\u0631\u06cc \u0627\u067e\u0648\u0632\u06cc\u0634\u0646 \u067e\u0631 \u0688\u0627\u0644 \u062f\u06ccجو ٹھیک بھی تھا اسے بھی برباد کردیا اس تبدیلی حکومت نے او رہن دے تو دو سو سال میں بھی کچھ نہیں کرسکتا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0633\u0639\u0648\u062f\u06cc \u0639\u0631\u0628 \u0645\u06cc\u06ba ’\u0628\u0627\u0632‘ \u067e\u0648\u0646\u06d2 \u062a\u06cc\u0646 \u06a9\u0631\u0648\u0691 \u0631\u0648\u067e\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u0641\u0631\u0648\u062e\u062aنالائق سعودی۔۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0627\u067e\u0648\u0632\u06cc\u0634\u0646 \u06a9\u06cc \u062a\u062d\u0631\u06cc\u06a9 \u0633\u06d2 \u0646\u0645\u0679\u0646\u06d2 \u06a9\u0627\u067e\u0644\u0627\u0646\u060c \u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645 \u06a9\u0627 \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a\u06cc \u0627\u0631\u06a9\u0627\u0646 \u06a9\u0648 \u0627\u0639\u062a\u0645\u0627\u062f \u0645\u06cc\u06ba \u0644\u06cc\u0646\u06d2\u06a9\u0627\u0641\u06cc\u0635\u0644\u06c1
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u063a\u06cc\u0631\u0642\u0627\u0646\u0648\u0646\u06cc \u067e\u0644\u0627\u0679\u0633 \u0627\u0644\u0627\u0679\u0645\u0646\u0679 \u06a9\u06cc\u0633:\u0646\u0648\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 \u06a9\u0648 \u067e\u06cc\u0634 \u06c1\u0648\u0646\u06d2\u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0645\u0632\u06cc\u062f \u0627\u06cc\u06a9 \u0645\u0627\u06c1 \u06a9\u06cc \u0645\u06c1\u0644\u062a
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »