2 منٹ سے بھی کم وقت، دنیا کی مختصر ترین پرواز کس ملک میں اڑتی ہے؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا کی مختصر فلائٹ عام طور پر تقریباً 90 سیکنڈ تک فضا میں رہتی ہے لیکن اگر ہوا موافق تو یہ سفر ایک منٹ سے بھی کم ( 53 سیکنڈ ) میں طے کیا جا سکتا ہے

دنیا کی مختصر فلائٹ عام طور پر تقریباً 90 سیکنڈ تک فضامیں رہتی ہیں لیکن اگر ہوا موافق تو یہ سفر ایک منٹ سے بھی کم میں ختم کیا جاسکتا ہے/فوٹوبشکریہ آڈیٹی سینٹرل

اسکاٹ لینڈ کے جزائر ویسٹری اور پاپا ویسٹری کے درمیان چلائی جانے والی فلائٹ کو دنیا کی مختصر ترین فلائٹ کا اعزاز حاصل ہے کیونکہ یہ فلائٹ 2منٹ سے بھی کم وقت کے لیے فضا میں رہتی ہے۔ عام طور پر ہم سفر کے لیے گاڑی، بس یا ٹرین کا انتخاب کرتے ہیں لیکن شمالی اسکاٹ لینڈ میں صورتحال کچھ مختلف ہے، یہاں آرکنی جزیرے کے باسیوں کے پاس صرف 2 ہی راستے ہیں، پانی پر فیری کی سواری یا پھر مختصر فلائٹ کا انتخاب۔

جزیرے کے مکینوں میں دوسرا آپشن زیادہ مقبول ہے کیونکہ کشتی کو پانی کے بہاؤ کے اتار چڑھاؤ کی وجہ سے اکثر مشکلات کا سامنا رہتا ہے، یہی وجہ ہے کہ یہاں کے باسی فضائی سفر کو ترجیح دیتے ہیں جسے دنیا کی مختصر ترین کمرشل فلائٹ مانا جاتا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا کی مختصر فلائٹ عام طور پر تقریباً 90 سیکنڈ تک فضامیں رہتی ہے لیکن اگر ہوا موافق ہو تو یہ سفر ایک منٹ سے بھی کم وقت میں طے کیا جا سکتا ہے، تاہم ناموافق حالات میں، طیارہ تقریباً 3 منٹ تک ہوا میں رہے...

دنیا کی مختصر ترین کمرشل پرواز کا آغاز 1967 میں کیا گیا تھا جو صرف 1.7 میل فاصلہ طے کرتی ہے، یہ سفر ہوائی جہاز سے زیادہ بس کی سواری سے ملتا جلتا ہے کیونکہ اس فلائٹ میں صرف ایک پائلٹ اور 8 نشستیں ہوتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلڈ شوگر کو کنٹرول کرنے کیلئے ورزش کرنے کا بہترین وقت جان لیںاس تحقیق کے دوران دیکھا گیا کہ دن میں کس وقت ورزش کرنے سے بلڈ شوگر کی سطح میں نمایاں بہتری آتی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تنہائی کا عارضی احساس بھی نقصان دہ ہوسکتا ہے، تحقیقتنہائی لوگوں میں افسردگی اور دیگر ذہنی مسائل کی بڑھتی شرح سے بھی منسلک ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قومی ٹیم کے نیویارک کے ہوٹل میں قیام پر چیئرمین پی سی بی کا سخت نوٹسٹیم انڈیا کو نیویارک میں گراؤنڈ سے صرف 10 منٹ کی دوری پر ٹھہرایا گیا ہے جبکہ دیگر ٹیموں کے ہوٹل ایک گھنٹے سے زیادہ کی دوری پر ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بابر رضوان کی جوڑی نے کوہلی، گیل بھی پیچھے چھوڑ دیامختصر ترین فارمیٹ کی کامیاب ترین جوڑی بن گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹیم میں بڑی سرجری کی ضرورت ہے، وقت آگیا کہ باہر بیٹھے ٹیلنٹ کو موقع دیا جائے: محسن نقویآج کی شکست ہر لحاظ سے مایوس کن تھی، پاکستانی کرکٹ اس وقت اپنی سب سے کم درجہ کی پر فارمنس پر ہے: چیئرمین پی سی بی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹیم میں بڑی سرجری کی ضرورت ہے، محسن نقویمحسن نقوی کا کہنا تھا کہ پاکستانی کرکٹ اس وقت اپنی سب سے کم درجہ کی پر فارمنس پر ہے، ہمارا سب سے بڑا چیلنج ٹیم کارکردگی کو بہتر بنانا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »