18 ماہ بعد غیر ملکیوں کے لیے عمرہ سیزن کا آغاز - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمرہ کے خواہشمند افراد کو درخواست کے ساتھ کورونا ویکسینیشن سرٹیفیکٹ بھی جمع کرانا ہوگا، سعودی وزارت حج و عمرہ

سعودی عرب نے 18 ماہ کے وقفہ کے بعد غیر ملکیوں سے عمرہ درخواستیں وصول کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

سعودی حکومت نے کورونا پابندیوں کے باعث تقریباً 18 ماہ سے بندش کا شکار عمرہ سیزن کے آغاز کا اعلان کیا ہے جس کے بعد عمرہ کی خواہش رکھنے والے تمام غیر ملکی 9 اگست سے عمرہ درخواستیں جمع کراسکیں گے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق ابتدائی طور پر 60 ہزار غیر ملکیوں کو عمرہ کی اجازت دی جائے گی تاہم ہر ماہ اس میں اضافہ کیا جائے گا اور یہ تعداد 20 لاکھ تک بڑھائی جائے گی، اس کے علاوہ درخواست گزار کورونا ویکسینیشن سرٹیفیکٹ بھی جمع کرانے کے پابند ہوں گے۔

سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ایسے تمام درخواست گزار جن کا تعلق سفری پابندیوں میں شامل ممالک سے ہے، سعودی عرب میں داخلہ پر انہیں قرنطینہ میں رہنا پڑے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

درخواست گزار نثار احمد خان۔ میرا بڑا بھائی شاہ وزیر خان گزشتہ 2 سال سے اغواہ ہے ایک دوست کی کال پر اس سے ملنے گیا تھا اور پھر گھر لوٹ کر نہیں ایا رابطہ نمبر :03328298815 Justiceforshahwazirkhan

شکر الحمد للہ ❤😘❤

Saudi Arabia accepting Chinese vaccines with condition of booster dose of Pfizer/Mederna or AstraZeneca. plz allow booster dose in pakistan and allow NadraMedia to register booster dose in vaccine crtifcate or Request Saudi Govt to accept Chinese vaccine without booster dose.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کووِڈ19ماڈرنا کی ویکسین دونوں انجیکشن لگوانے کے بعد چھ ماہ تک93فی صد موثرکووِڈ19ماڈرنا کی ویکسین دونوں انجیکشن لگوانے کے بعد چھ ماہ تک93فی صد موثر CoronaVirusPandemic CoronaVaccine ModernaVaccine Effective Injection 💉 Doses
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تین ماہ کیلئے کے الیکٹرک ٹیرف میں اضافہ، نیپرا کا نوٹیفکیشن جاریتین ماہ کیلئے کے الیکٹرک ٹیرف میں اضافہ، نیپرا کا نوٹیفکیشن جاری مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہمایوں سعید بھی شہزاد رائے کے نئے گانے کے پیغام سے متاثرپاکستان کے مقبول اداکار ہمایوں سعید نے گلوکار شہزاد رائے کے نئے گانے کی کھل کر تعریف کی ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پشتونخواہ میپ کے عثمان کاکڑ کے انتقال سے متعلق جوڈیشل کمیشن نے رپورٹ جاریسینیٹر عثمان کاکڑ کی ہلاکت سے متعلق جوڈیشل کمیشن نے رپورٹ جاری کر دی، کیس سے متعلق گواہی اور بیان قلم بند کرانے کے لئے کوئی شخص کمیشن کے سامنے پیش نہیں ہوا جس کی وجہ سے کمیشن کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکا عدالت عالیه نے اج تک باجوا صیب کی بیان کا نوٹس نہیں لیا جسمیں اس نے کہا کہ علی وزیر معافی مانگیں MKAchakzaiPKMAP president_pmln MaryamNSharif Marriyum_A PMAPOfficial
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسد کھوکھر کے بیٹے کے ولیمہ میں فائرنگ مبشر کھوکھو جاں بحق09:32 PM, 6 Aug, 2021, پاکستان, لاہور : نامز د صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بیٹے کی شادی کی دعوت ولیمہ میں نامعلوم افرا دنے فائرنگ کرکے مبشر کھوکھر کو قتل کردیا Inna lillahi wainna illehe rajeoun فائرنگ کے نتیجے میں جان بحق ہو گیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اسدکھوکھر کے بیٹے کے ولیمے میں فائرنگ بھائی جاں بحقنامزد صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بیٹے کی ولیمے کی تقریب میں فائرنگ سے نامزد وزیر کے بھائی مبشر کھوکھر جاں بحق ہو گئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »