16 سالہ طالبہ کی تقریر ’تمھاری ہمت کیسے ہوئی؟‘ عالمی ماحولیاتی مہم کا پیش خیمہ قرار - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پوری دنیا میں وائرل اپنی تقریر میں گریٹا نے کہا تھا کہ ’انسانی انہدام کا عمل شروع ہوچکا ہے، تمھاری ہمت کیسے ہوئی اور تم صرف پیسوں اور اقتصادی ترقی کی کہانیاں سناتے ہو‘۔

مبصرین کے مطابق 16 سالہ لڑکی نے ’اسکول سے ہڑتال‘ مہم شروع کرکے غیر متوقع کام کردیا — فوٹو: اے ایف پی

واضح رہے کہ دنیا بھر میں شہرت حاصل کرنے والی گریٹا تھربنرگ نے اپنی جذباتی تقریر میں امریکا سمیت دیگر ترقی یافتہ ممالک سے نوجوانوں اور آنے والی نسلوں کے مستقبل کو محفوظ بنانے کا مطالبہ کیا تھا۔واضح رہے کہ نوعمر ماحولیاتی رضا کار نے موسمیاتی تبدیلی کا مسئلہ اجاگر کرنے کے لیے اسکول سے ایک سال کی چھٹی لی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ماحولیات کے مبصرین نے گریٹا تھربنگ کی تقریر اور اس میں ادا کیے جانے والا جملہ ’تمھاری ہمت کیسے ہوئی‘ کو نوجوان نسل کے لیے مشعل رہ قرار دے دیا۔ اس حوالے سے گرین پیس انٹرنیشنل کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر جینیفر مارگن نے بتایا کہ ’16 سالہ لڑکی نے اسکول کا بائیکاٹ مہم شروع کرکے غیر متوقع کام کردیا‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چار سالہ بچی سے زیادتی کے ملزم کو 38 سال قید کی سزاسوات ( ڈیلی پاکستان آن لائن )سوات میں چار سالہ بچی سے زیادتی کے ملزم کو 38 سال قید کی سزا Why not he has been hanged? 😂 Jumhureat mein ye hi huta hai
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

87 سالہ بزرگ نے گریجویشن کی ڈگری حاصل کرلی87 سالہ بزرگ نے گریجویشن کی ڈگری حاصل کرلی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ میں 16 سالہ ’سماجی کارکن‘ کا ٹرمپ کی آمد پر ردعمل وائرل - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

’آپ نے اپنے کھوکھلے وعدوں سے میرا بچپن اور خواب چھین لیے۔۔۔‘سویڈن سے تعلق رکھنے والی 16 سالہ کارکن گریٹا تھرنبرگ نے اقوام متحدہ میں ایک جذباتی تقریر میں کہا ہے کہ عالمی لیڈر ماحول دوست اقدامات کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ They r humans too... PIA should pay attention to its quality of flights which is going down day by day... Yes
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں خام تیل سستا، امریکی تیل کے نرخ 1 ڈالر 50 سینٹ گر گئےعالمی منڈی میں خام تیل سستا، امریکی تیل کے نرخ 1 ڈالر 50 سینٹ گر گئے GlobalMarket CrudeOil Cheaper USOilPrices Fell 50Cents Dollars pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

طالبہ نمرتا کی ہلاکت کا معاملہ، بینک اکاؤنٹ سے لاکھوں روپے کی ٹرانزکشنز کا انکشافwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »