16سالہ طالب علم کی خودکشی تحقیقات میں ایسا ہولناک انکشاف کہ تمام والدین کی پریشانی کی انتہاءنہ رہے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

16سالہ طالب علم کی خودکشی ، تحقیقات میں ایسا ہولناک انکشاف کہ تمام والدین کی پریشانی کی انتہاءنہ رہے

والدین کی پریشانی کی انتہاءنہ رہے۔ دی سن کے مطابق لوکس ویب نامی طالب علم کی خودکشی کا یہ افسوسناک واقعہ گزشتہ سال دسمبر میں پیش آیا تھا۔ برطانوی شہر کینٹربری کے رہائشی لوکس نے شہر کے مضافات میں واقع جنگل میں جا کر خودکشی کی اور دو روز بعد پولیس نے اس کی لاش وہاں سے برآمد کی۔

اب پولیس کی تحقیقات میں معلوم ہوا ہے کہ لوکس ویب نے خودکشی جیسا یہ انتہائی قدم ایک سوشل میڈیا گروپ کے اکسانے پر اٹھایا تھا۔ پولیس کے مطابق لوکس کے ذہن میں خودکشی کرنے کا خیال پہلے سے موجود تھا تاہم وہ اس حوالے سے کشمکش کا شکار تھا۔چنانچہ اس نے اپنے کلاس فیلوز کے ایک سوشل میڈیا گروپ میں اپنے خودکشی کرنے کا معاملہ رکھا اور کہا کہ وہ بہت ناخوش ہے اور خودکشی کرنا چاہتا ہے۔اپنی پوسٹ میں اس نے خودکشی کے کئی طریقے بھی بتائے۔گروپ کے دیگر لوگوں نے اس معاملے کو مذاق سمجھا اور اسے خودکشی پر اکسانے کی...

شاہ محمود قریشی کی یورپی یونین خارجہ امور کے سربراہ سے ملاقات ، دو طرفہ تعلقات اور افغان صورتحال پر تبادلہ خیال گروپ کے دیگر لوگوں کے مذاق کے جواب میں لوکس نے بتایا کہ وہ واقعی خودکشی کر لے گا۔ اس پر اس کے ایک کلاس فیلو نے اس معاملے پر اس کے ساتھ شرط بھی لگا لی اور لوکس نے اسے اگلے دن جنگل میں اسی جگہ سے آ کر اس کی لاش اٹھانے کا کہہ کر شرط لگا لی تھی۔ اگلے دن سکول میں طالب علم لوکس کی اس شرط کے متعلق بات کر رہے تھے جب ایک اور طالب علم نے سن کر اس واقعے سے ایک ٹیچر کو آگاہ کر دیا اور معاملہ پولیس کو رپورٹ کر دیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں مسلمانوں کی آبادی میں اضافہ، ہندوؤں کی آبادی میں کمی، تحقیق - ایکسپریس اردو60 سال کے عرصے میں بھارت کی آبادی میں مسلمانوں کے تناسب میں 4 فیصد اضافہ ہوا ہے, رپورٹ انشاء اللہ یہی ہندوستان والوں کے ظلم کہ نتیجہ ہیں کے لوگ مسلمان ہورہی ہے ان شاء اللہ پوری دنیا میں اسلام کا غلبہ ہوگا سے کوئی بھی سوال پوچھ سکتا ہے اور کوئی فتویٰ پوچھ سکتا ہے۔ جب امام المہدی آئیں گے تو ان کے پہلے حامی عام لوگ ہوں گے اور جو عام طور پر معاشرے کا کمزور طبقہ سمجھے جاتے ہیں اور ہم ان سے بات کرنا پسند نہیں کرتے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی پاکستان میں اونچی پروازعالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی کے باوجود پاکستان میں اضافہ ہو گیا، فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 13 ہزار500 روپے ہو گئی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ڈالر کی قدر میں کمی، 100 انڈیکس میں زبردست اضافہڈالر کی قدر میں کمی، 100 انڈیکس میں زبردست اضافہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پناہ گاہوں میں سہولیات کی فراہمی میں بہتری لائی جائے، وزیراعظم -وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جن پناہ گاہوں پر لوگوں کا رش ہے ان پر خصوصی توجہ دیتے ہوئے سہولیات کی فراہمی میں بہتری لائی جائے۔ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu BC le9m , y ykybsbt9bph Oxd6l7o7o7l6966ykbbobksbzs6es996 3 Eg Eey p2 x Good action
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں چندگھنٹوں کی بارش میں سڑکیں ڈوب گئیںسڑکوں پر شہریوں کا چلنا بھی مشکلکراچی میں مون سون کا چوتھا اسپیل داخل ہوگیا، بادل برستے ہی بیشتر مقامات پر سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا، گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں پھنس گئیں۔ ایک بار پھر سندھ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بچوں کا نانا کی جائیداد میں حق : خواتین کی وراثت کے حوالے سے اہم فیصلہاسلام آباد : سپریم کورٹ نے خواتین کی وراثت کے حوالے سے فیصلہ دیتے ہوئے کہا کہ خواتین کووراثت میں حق اپنی زندگی میں ہی لینا ہوگا Ops!!!!! If islami shariya allow than ok. Best decision
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »