15 سال پرانے بینک فراڈ کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: احتساب عدالت نے 15 سال پرانے بینک فراڈ کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے۔ نیب پراسکیوٹر کے مطابق احتساب عدالت نے بینک فراڈ کیس میں 3 ملزمان کو 7، 7 سال قید کی سزا سنا دی ہے جبکہ 4 ملزمان کو جرم ثابت نہ

ہونے پر بری کر دیا گیا ہے۔

عدالت نے ملزم حبیب الرحمان، عارف پرویز اور محمود الحسن کو 7،7 سال قید کی سزا سناٸی، وارث علی، محمد حسین، افتخار علی اور فیض الرحمان کو بری کرنے کا حکم دیا گیا ۔ نیب پراسکیوٹر کے مطابق ملزمان کیخلاف نیب نے 2007 میں ریفرنس دائر کیا، ملزمان پر کروڑوں روپے بینک فراڈ کا الزام تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Itni jaldi kia thi

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Mian Channu lynching case: Multan ATC remands 31 accused in police custody for 15 daysMULTAN (92 News) – An anti-terrorism court remanded 31 accused involved in the lynching of a man in the police custody for 15 days.
ذریعہ: 92newschannel - 🏆 21. / 51 مزید پڑھ »

راولپنڈی میں 15 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار - ایکسپریس اردولڑکی پارک میں بیٹھی تھی جسے ملزمان اغوا کر کے لے گئے تھے اور پھر اگلے روز اسی مقام پر پھینک گئے، والدہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

G For Gharidah | Rana Tanveer Hussain | Qadir Mandokhail | Zafar Hilaly | 15-February-2022G For Gharidah | Rana Tanveer Hussain | Qadir Mandokhail | Zafar Hilaly ... NewsOne GForGharidah GFarooqi RTanveerPMLN qadirmandokhai1 ZafarHilaly GFG PMImranKhan KhanewalIncident iqrarulhassan IUvsKK KKvIU KalabaghDam PetroleumPrice
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

Sports One Special | PSL 7 | 15-February-2022Sports One Special | PSL 7 | 15-February-2022 Host: Muhammad Asif KhanGuest: Shoaib MohammadNewsOne delivers the Latest Updates, Headlines, Breaking News and...
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

Astrological predictions for February 15Welcome! Life is full of ups and downs. Right? However, the events of the day can surely be favourable if one is ready to conquer all. Start your day with an
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پتھر کے ٹکڑے پر ’بسم اللہ‘کروڑوں سال پہلے کس نے لکھا؟سنگِ مرمر کی کان میں کھدائی کے دوران پتھر کے ایک ٹکڑے پر ’بسم اللہ‘ جیسی عبارت دریافت ہوئی ہے جس نے ساری دنیا کو حیرت زدہ کردیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »