14 اپریل تک لاک ڈاؤن ختم کرنے کے امکانات کم ہیں: شیخ رشید

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

14 اپریل تک لاک ڈاؤن ختم کرنے کے امکانات کم ہیں: شیخ رشید مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان پر عدم اعتماد دیوانے کا خواب ہے، چینی ایکسپورٹ ہوئی ہے یا نہیں، اصل حقائق 25 اپریل کو فرانزک رپورٹ میں منظرعام پر آئیں گے، 14 اپریل تک لاک ڈاؤن ختم کرنے کے امکانات کم ہیں۔

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا جہانگیر ترین پی ٹی آئی کے اہم رہنما ہیں اور رہیں گے، میں نہیں سمجھتا جہانگیر ترین اور عمران خان میں فاصلے بڑھ جائیں گے، عمران خان نے کسی کو نہیں نکالا، عہدوں کی تبدیلی ہوئی ہے، 25 اپریل کو رپورٹ آنے کے بعد معلوم ہوگا کون ملوث تھا، جہانگیر ترین کومشورہ ہے وہ پی ٹی آئی سے وابستہ رہیں۔

شیخ رشید کا کہنا تھا وزیراعظم نے اجازت دی تو 20 ٹرینیں چلاسکتے ہیں، مغلپورہ ورکشاپ سے کورونا کا کیس سامنے آیا ہے، ورکشاپ لاہور میں 10 ہزار مزدور کام کرتے ہیں جسے 12 اپریل تک بند کر دیا ہے، کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، 50 سال سے زائد عمر کے مزدور درخواست دے کر چھٹی پر جاسکتے ہیں، مزدوروں نے کوچز کو ٹھیک کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔

وفاقی وزیر ریلوے نے مزید کہا قلی کے سماجی تحفظ پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں، قلی 8171 پر میسج کر کے 12 ہزار روپے حاصل کرسکیں گے، ریلوے ملازمین کو تنخواہیں وقت پر دیں گے، بغیر ٹکٹ سفر کرنے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ: 14 اپریل کےبعد لاک ڈاؤن میں نرمی کا امکانسندھ: 14 اپریل کےبعد لاک ڈاؤن میں نرمی کا امکان Sindh Lockdown Rules Relaxed COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 Vaccine CoronaInPakistan MediaCellPPP STAYHOME SindhCMHouse Karachi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں لاک ڈاؤن کی مدت میں21 اپریل تک توسیع - ایکسپریس اردوصوبائی محکمہ داخلہ نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا نوٹی فکیشن جاری کردیا We students need your support please. We are being oppressed ShameOnHEC nomoreonlinelollipop
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سینیٹ سیکریٹریٹ کو 14 اپریل تک دوبارہ بند کرنے کا فیصلہسینیٹ سیکریٹریٹ کو 14 اپریل تک دوبارہ بند کرنے کا فیصلہ SenateSecretariat Closed 14thApril Coronavirus Lockdown pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پچیس اپریل تک آٹا چینی بحران پر حکومتی رپورٹ کا فیصلہ ہو جائے گا،شیخ رشید'لاک ڈاؤن ختم ہوتے ہی 20 سے 22 ٹرینیں فی الفور چلائی جائیں گی' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا: بلوچستان میں 21 اپریل تک لاک ڈاؤن میں توسیع، پاکستان میں مصدقہ متاثرین کی تعداد 3767، 52 ہلاک - BBC Urduپاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس کے 600 سے زائد نئے مریض سامنے آئے ہیں جس کے بعد ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد 3767 ہو گئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 52 ہے۔ ملک میں سب سے زیادہ مریضوں کی تعداد پنجاب میں ہے جو کہ کل مریضوں کے نصف سے زیادہ ہے۔ لوگ بیچارے تو مر جائیں گے Par qqqqqqqqq روٹی دو
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: اپریل کے آخر تک روزانہ 25 ہزار ٹیسٹ کرنے کا ہدف ہے، اسد عمر - Pakistan - Dawn NewsMore tests more COVID-19 infections reported. لعنت تمہاری صحافت پر، جھوٹے لوگ
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »