12 مئی کو شوال کا چاند نظر آنے کا معاملہ مزید الجھ گیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

04:37 PM, 14 May, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: ملک بھر میں عیدالفطر کا دوسرا روز بھی مذہبی جوش و خوش سے منایا جا رہا ہے تاہم شوال کے چاند پر تنازع اور بحث

لاہور: ملک بھر میں عیدالفطر کا دوسرا روز بھی مذہبی جوش و خوش سے منایا جا رہا ہے تاہم شوال کے چاند پر تنازع اور بحث کا سلسلہ تاحال نہ تھم سکا اور اس حوالے سے اب ایک نیا دعویٰ سامنے آ گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ علم فلکیات کے تحت 12مئی کو چاند نظر آنے کا امکان نہیں تھا اور ٹیلی سکوپ کیساتھ بھی چاند دیکھنا ناممکن تھا۔ دوسری جانب وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ طاہر اشرفی نے جمعرات کی شام کے چاند کی تصویر جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ رویت ہلال کمیٹی کا فیصلہ درست تھا، روزے کی قضا کی ضرورت نہیں ہے۔واضح رہے کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے 12 مئی کی رات ساڑھے 11 بجے شوال کا چاند نظر آنے کا اعلان کیا گیا جس کے بعد سے اس معاملے پر ایک نہ رکنے والی بحث کا سلسلہ شروع ہے۔

سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے اپنے ایک بیان میں قوم سے ایک روزے کی قضا اور ایک دن کا اعتکاف رکھنے کی اپیل بھی کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bat ko bilawaja issu banana pakistani media ka kamal he

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مفتی شہاب الدین پوپلزئی کا جمعرات کو عیدالفطر منانے کا اعلان10:11 PM, 12 May, 2021, اہم خبریں, علاقائی, خیبر پختونخوا, پشاور: مقامی اور غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی نے شوال کا چاند نظر آنے کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق Ramzan lastfast 30ramzan eid InshAllah on Friday
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب، اسکول 23 مئی تک بند رکھنے کا اعلانوزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں بتایا کہ پنجاب بھر میں اسکول 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang پھر گرمیوں کی چھٹیاں ہو جائیں گی A day will come when ppsc declined to hire those candidates who passed their exams in 2019 to 2021. But this is not fair because it's not our fault. It's natural disaster may be planned a project against world economy, developing progress.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بحیرہ عرب میں سمندری طوفان کا امکان، ماہر گیروں کو احتیاط کی ہدایت | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیر تعلیم کا عید پر بچوں کو بڑا تحفہ۔۔لمبی چھٹیاںوزیر تعلیم کا عید پر بچوں کو بڑا تحفہ۔۔لمبی چھٹیاں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

قدرت کا کرشمہ مسلم خاتون نے کوما کی حالت میں بچے کو جنم دیدیااگلے چند روز تک نرسوں نے مریم کو ان کی بیٹی کی ویڈیوز اور فوٹوز لا کر دکھائے۔ مریم کا کہنا تھا کہ مجھے کچھ معلوم نہیں تھا کہ کیا ہوا ہے، میں جاگی تو میرا پیٹ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فلسطینیوں کے حقوق کیلئے آواز بلند کرتے رہیں گے: صدرعلوی کا محمود عباس کو خطلاہور: (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ہم فلسطینیوں کے حقوق کیلئے آواز بلند کرتے رہیں گے، Hamain awaz nahe chahiye apni awaz apnay tak rakhain we want actions not words .... Ye fazool bayanaaat nahe chahiye. آواز Tumhari awaz nikalti kb hai darpook arvi
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »