11 سال بعد اپنی پہلی اننگز میں فواد عالم صفر پر آؤٹ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

😶 Fawad Alam ENGvPAK

اسد شفیق کی خراب فارم جاری رہی اور وہ سٹیورٹ براڈ کی گیند پر سلپ پر کیچ آؤٹ ہوئے۔ وہ صرف پانچ رنز بنا سکے۔کپتان اظہر علی اپنی باری کے آغاز میں محتاظ نظر آئے۔ ان کا ایک کیچ ڈراپ ہوا اور ایک مرتبہ وہ بولڈ ہونے سے بھی بچے

اس میچ کے بارش سے متاثر ہونے کا شدید خطرہ ہے اور موسم کی پیشگوئی کرنے والے اداروں کے مطابق اگلے سات دن کے دوران ساؤتھمپٹن میں روزانہ بارش کا امکان ہے۔ تین میچوں کی سیریز میں انگلینڈ کو فی الوقت ایک صفر سے برتری حاصل ہے۔ یہ برتری اسے مانچسٹر ٹیسٹ میں فتح کے نتیجے میں حاصل ہوئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افسوسناک خبر: بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار سنجے دت کینسر کے مرض میں مبتلاممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ سے ایک افسوسناک خبر ہے کہ منا بھائی ایم بی بی ایس، کھل نائیک اور واستوو جیسی شہرہ آفاق فلموں کے اداکار سنجے دت کینسر کے موذی مرض میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گلشن حدید کے ایک مکان میں شیروں کے پالے جانے کا انکشافکراچی کے علاقے گلشن حدید معظم ٹاؤن کے ایک مکان میں 6 شیروں کے پالے جانے کا انکشاف ہوا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خضدار میں 30منٹ میں 2 بار زلزلے کے جھٹکےخضدار(ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان کے ضلع خضدار میں 30منٹ کے دوران دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کی پہلی بار شدت 5 اعشاریہ 4اوردوسری بار 4
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'بھارت میں توہین رسالت کے واقعے نے مسلمانوں کے جذبات کومجروح کیا'اسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی کا کہنا ہے کہ بھارت میں توہین رسالت کے واقعے نے مسلمانوں کے جذبات کومجروح کیا، ہیومین رائٹس واچ،ایمنسٹی انٹرنیشنل و دیگرعالمی تنظیموں کو نوٹس لینا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے بھارت کےشہربنگلورمیں ہونیوالے دل خراش واقعے سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کے دوران ماورہ حسین کے وزن میں بے تحاشا کمی - ایکسپریس اردوماورہ حسین نے سوشل میڈیا پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی جس کے ساتھ انہوں نے تھینک یو کورنٹائن کا ہیش ٹیگ استعمال کیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیا آپ کے ہاتھ پیر بھی گرمی کے دنوں میں ایسے ہوجاتے ہیں؟موسمِ‌ گرما میں ہاتھ پیروں میں سوجن کیوں ہوجاتی ہے، اسے ختم کیسے کیا جائے؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »