100 سالہ دلہا اور 96 سالہ دلہن کی شادی وائرل

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

سوشل میڈیا پر دلچسپ معلومات تو بہت ہیں تاہم کچھ ایسی ہوتی ہیں جو کہ سوشل میڈیا صارفین کو اپنی جانب متوجہ کر لیتی ہیں۔حال ہی میں 100 سالہ دلہے اور 96 سالہ دلہن سے متعلق خبر نے سب کی توجہ حاصل کر لی ہے۔تفصیلات کے مطابق دوسری جنگ عظیم کے حوالے سے فرانس کے شہر میں تقریب منعقد تھی، جہاں دوسری جنگ عظیم کے امریکی فوجی ہیرولڈ ٹیرنز اور ان کی محبوبہ جینی...

سوشل میڈیا پر دلچسپ معلومات تو بہت ہیں تاہم کچھ ایسی ہوتی ہیں جو کہ سوشل میڈیا صارفین کو اپنی جانب متوجہ کر لیتی ہیں۔حال ہی میں 100 سالہ دلہے اور 96 سالہ دلہن سے متعلق خبر نے سب کی توجہ حاصل کر لی ہے۔تفصیلات کے مطابق دوسری جنگ عظیم کے حوالے سے فرانس کے شہر میں تقریب منعقد تھی، جہاں دوسری جنگ عظیم کے امریکی فوجی ہیرولڈ ٹیرنز اور ان کی محبوبہ جینی سورلن نے شادی کر لی ہے۔شادی کی تقریب فرانس کے شہر نورمانڈے میں ہوئی جہاں دیگر کئی شخصیات کی جانب سے شرکت کی گئی۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق دلہے میاں کی...

دلہن کی عمر 96 سال ہے، دوسری جنگ عظیم کی تقریب کے موقع پر یہ لمحہ ہیرولڈ کے لیے بے حد خاص تھا۔ہیرولڈ ٹیرنز کا اس موقع پر کہنا تھا کہ یہ دن میری زندگی کا سب سے خاص دن ہے۔جبکہ شادی کی تقریب کے موقع پر دلہن کا کہنا تھا کہ محبت صرف نوجوانوں کے لیے نہیں ہے۔جبکہ شادی کے لیے پتھر سے بنے پرانے زمانے کے کارنٹن ٹاؤن ہال کا انتخاب کیا گیا تھا، جہاں ہٹلر کی فوج کو شکست دی گئی تھی۔دوسری جانب دلہے میاں کا فلسطین پر جاری ظلم و ستم پر کہنا تھا کہ ہر ایک کی اچھی صحت کے لیے اور دنیا میں امن کی خاطت یوکرین اور...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

100 سالہ شخص نے 3 سال کی محبت کے بعد 96 سالہ خاتون سے شادی کرلیہیرولڈ ٹرینز اور جینی سوارلین 8 جون کو فرانس کے ساحلی علاقے نارمنڈی میں ایک تقریب کے دوران رشتہ ازدواج سے منسلک ہوئے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دلہا دلہن کی برف کی سل میں بند ہوکر شادی میں انٹریدلہا دلہن کی جانب سے اپنی شادی کو یادگار بنانے کیلئے سوئٹزرلینڈ کے برفیلے پہاڑوں کا انتخاب کیا گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

غیر معیاری نوڈلز کھانے سے 2 بہن بھائی دم توڑ گئےجاں بحق بہن بھائیوں میں 11 سالہ مریم اور 9 سالہ رافع شامل ہیں، بچوں کی ماں نے باغبانپورہ بازار سے 30، 30 روپے کے نوڈلز کے 2 پیکٹ لیے تھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خاتون نے اپنے بزرگ والد کو کیوں مارا؟خاتون نے اپنے 87 سالہ والد اور اس کی دوست کو چھری کے وار کرکے اور گولی مار کر ہلاک کردیا، عدالت نے اسے عمر قید کی سزا سنادی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

والد کے خوف سے کرن جوہر کے شو میں شلوار قمیض پہنا تھا: ایشا دیولبھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کچھ عرصہ قبل ہی ایشا اور ان کے شوہر کے درمیان 11 سالہ شادی کا تعلق ختم ہوا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دلہا کی جانب سے دلہن کا بوسہ لینے پر شادی میدان جنگ بن گئیتصادم کے نتیجے میں دلہن کے والد سمیت چھ افراد زخمی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »