100ویں سالگرہ سے قبل سرکس کے اعصاب شکن شو میں شرکت کر کے معمر خاتون نے اپنا خواب پورا کیا - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

100ویں سالگرہ سے قبل سرکس شو میں شرکت: ’ہمیشہ سے چاہتی تھی مجھ پر چاقو پھینکے جائیں‘

،تصویر کا ذریعہ99 سالہ خاتون نے سرکس شو کے اس اعصاب شکن کھیل میں حصہ لینے کی دیرانہ خواہش پوری کی جس میں ایک شخص پر چاقو پھینکے جاتے ہیں۔

شارنفورڈ کے علاقے لیسٹر شائر سے تعلق رکھنے والی اینی ڈوپلاک نے جمعے کو ’کوونٹری‘ میں ایک پُرجوش ہجوم کے سامنے تیز دھار والے چاقو کا سامنا کرنے کے لیے رِنگ میں قدم رکھا۔ ماضی میں سرکس میں کام کرنے والی معمر خاتون، جن کی عمر تین ماہ بعد 100 برس ہو جائے گی، ’زپو سرکس شو‘ کے ’گرینڈ فائنل‘ کا حصہ تھیں۔ ان کا کہنا تھا کہ انھوں نے اس تجربے سے ’واقعی لطف اٹھایا۔‘

پیدل چلنے کے لیے لاٹھی کا سہارا حاصل کرتے ہوئے اینی ڈوپلاک ایک بورڈ کے سامنے کھڑی ہو گئیں۔ ان پر ایک پیشہ ور چاقو پھینکنے والے نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ انھوں نے اپنی بیٹی کو قائل کیا تھا کہ وہ اپنے سابق مینیجر اور سرکس کے بانی مارٹن برٹن سے کہیں کہ وہ انھیں حصہ لینے دیں۔سر ڈیوڈ ایٹنبرو نے انسٹاگرام پر اداکارہ جینیفر اینسٹن کا ریکارڈ توڑ دیاانھوں نے سامعین کو بتایا کہ ان کی سابقہ ملازمہ نے ایک رات پہلے شو دیکھا تھا اور انھوں نے اپنی 100ویں سالگرہ کی تقریب کے انعام کے طور پر اس اعصاب شکن شو کا حصہ بننے کی فرمائش کر ڈالی۔ان کے مطابق ’میں اگلے مقابلے کے لیے تیار...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں مہنگائی نے آپ کے گروسری بل میں کتنا اضافہ کیا؟ - BBC News اردوگروسری بل کیلکولیٹر! پاکستان میں اگر آپ نے سبزی، گوشت اور دیگر سودا سلف خریدنے پر گذشتہ سال چھ ہزار روپے کے قریب ادا کیے تھے تو اس سال یہ رقم آٹھ ہزار روپے سے زیادہ بن سکتی ہے۔۔۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکہ میں ماں کے ہاتھوں دو بچوں اور محبوب کی سابق اہلیہ کا قتل: ’وہ خود کو خدا سمجھنے لگی تھی‘ - BBC News اردولوری والو نامی خاتون لوگوں کو ’ہلکی‘ یا ’تاریک‘ روحوں میں تقسیم کرتی تھیں اور ان کے خیال میں جن لوگوں پر شیطانی روح قابض ہوتی، وہ ’زومبی‘ کہلاتے ہیں۔ ’وہ خود کو خدا سمجھنے لگی تھی،‘ ماں کے ہاتھوں دو بچوں اور شوہر کی سابق اہلیہ کا قتل
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کا 9 مئی کے بعد کسی بھی مقدمے میں گرفتاری رکوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوعتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 9 مئی کے بعد درج کسی بھی مقدمے میں گرفتاری رکوانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ۔عمران خان کی جانب سے دائردرخواست
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک کی تقدیر کا فیصلہ مغرب نہیں ترک عوام کریں گے: ترک صدرملک کی تقدیر کا فیصلہ مغرب نہیں ترک عوام کریں گے: ترک صدر مزید تفصیلات ⬇️ Turkiya President YouthofTurkiya America Russia Elections OppositionLeaders TurkeyElection RTErdogan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک کی تقدیر کا فیصلہ مغرب نہیں ترک عوام کریں گے: ترک صدرملک کی تقدیر کا فیصلہ مغرب نہیں ترک عوام کریں گے: ترک صدر Read News Turkiya President YouthofTurkiya America Russia Elections OppositionLeaders TurkeyElection RTErdogan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں شدید گرمی، آج پارہ کہاں تک جائے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئیکراچی میں معمول کے اوسط سے زائد درجہ حرارت ریکارڈ کیا جارہا ہے: محکمہ موسمیات
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »