100سالہ عاشق کی وصیّت اور دولت کا انبار۔۔۔وکیل نے عدالت کو بتایااُن میں قربت ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

مصنف:ع۔ غ۔ جانباز  قسط:85ایک تازہ ریسرچ40 گنا انفلواینزا ایک مرد کو جسے پہلے ہی Chronic Disease ہو مرنے کے چانس 40 گُنا بڑھا دیتا ہے۔ 40 فیصد فلو ہونے کی صورت میں ایک شخص کے عملی کام میں 40 فیصد کمی واقع ہوجاتی ہے۔ 8 گھنٹے سٹین لیس سٹیل اور پلاسٹک پر انفلواینزا وائرس 8 گھنٹے تک زندہ رہ سکتا ہے۔ 100سالہ عاشق کی وصیّت اور دولت کا انبار 18 اکتوبر...

وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے ایچی سن کالج کے پرنسپل کو استعفیٰ واپس ...100سالہ عاشق کی وصیّت اور دولت کا انبار۔۔۔وکیل نے عدالت کو ...100سالہ عاشق کی وصیّت اور دولت کا انبار۔۔۔وکیل نے عدالت کو بتایااُن میں قربت اُس وقت بڑھی جب نرس کواپنی بیوی کی دیکھ بھال کیلئے مامور کیا100سالہ عاشق کی وصیّت اور دولت کا انبار

اُن میں قربت اُس وقت بڑھی جب اُس نے اُسے اپنی بیوی کی دیکھ بھال کیلئے مامور کیا۔ یہ بات وکیل نے عدالت کو بتائی۔ مسٹر Reid، ریٹائر ہونے سے پہلے ہی 100 سال کی عمر میں فوت ہوگیا۔ وکیل نے عدالت کو بتا یا کہ مسٹر Reid نے خود مسزرابرٹ کی طرف پیش قدمی کی کوشش کی، جب و ہ اُس کی بیوی وکٹوریا کی خدمت پر مامور تھی۔ Mr. Reid. اس وقت 80 سال کا تھا اور مسز رابرٹ تیس چالیس کے پیٹے میں ہوگی۔

2012ء میں ہفتے میں 2 دفعہ مسٹر ریڈ کو ملنے سڈنی جانے لگی اور وہ اُسے $ 3000 ہر ٹرپ پر دے دیتا تھا اِس طرح ماہا نہ اُسے $ 35,000/ سے $ 40,000 ڈالر مل جاتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر منتخب 4 اراکین نے حلف اٹھا لیااسپیکر ایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس، عمر ایوب نے حلف برداری کو غیر آئینی اور توہین عدالت قرار دے دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 4 اپریل کو اسلام آباد کی سیشن کورٹ ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 4 اپریل کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عدالت میں پیشی کے کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے ضمانت کی درخواستوں میں سابق...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’دپیکا، ایشوریا اور پرینکا کی وجہ سے۔۔۔‘: عالیہ بھٹ نے اہم بات بتا دیممبئی: بالی وڈ کی سُپر اسٹار عالیہ بھٹ نے ہالی وڈ میں کام کرنے کا کریڈٹ ایشوریا رائے، دپیکا پڈوکون اور پرینکا چوپڑا کو دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حسن نواز اور حسین نواز تین بڑے مقدمات میں بریاسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیرِاعظم میاں نواز شریف کے صاحبزادوں حسن نواز اور حسین نواز کو فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اٹلی کی وزیراعظم کی جعلی فحش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرلاٹلی کی وزیراعظم کی جانب سے 1 لاکھ یورو ہرجانہ مانگا گیا ہے اور اس حوالے سے وہ 2 جولائی کو عدالت میں پیش ہو کر گواہی بھی دیں گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فلائی دبئی کا عید تعطیلات کے نئے پیکیجز کا اعلانفلائی دبئی نے سیاحوں کے لیے عیدالفطر کی تعطیلات کے لیے نئے پیکیجز کا اعلان کر دیا ہے جس میں راؤنڈ ٹرپ اور چار راتوں کا ہوٹل میں قیام شامل ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »