10 کروڑ 76 لاکھ کا سونا دبئی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 ملزمان گرفتار

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اے ایس ایف کے عملے نے اسکیننگ کے دوران سامان کو مشکوک قرار دیا اور تلاشی کے دوران 9۔9 کلو گرام سونا اور زیورات ضبط کیا گیا۔

ملزمان کو ابتدائی تفتیش کے بعد مذکورہ سونا سمیت مزید کارروائی کیلئے کسٹمز حکام کے حوالے کردیا گیا ہے__فوٹو: جیو نیوزذرائع کے مطابق ائیرپورٹ سکیورٹی فورس کے عملے نے پشاور سے دبئی جانے والی خاتون سمیت 2 مسافروں کے قبضے سے 10 کلو سونا برآمد کرلیا۔

ترجمان ائیرپورٹس سکیورٹی فورس کے مطابق خاتون سمیت افغانی باشندوں کے سامان کی تلاشی لی گئی، خاتون مسافر سہیلہ الکوزے اور مسافر حواد خالدی سونا دو بیگوں میں لے جا رہے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی کے 10 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئےپاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے اپنے 10 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: بین الصوبائی منشیات فروش گروہ کے دوکارندے گرفتار، 10 کلو سے زائد چرس برآمدVery great very good JOB اصل مجرم پکڑنا ھے تو سابق پنجاب کےوزیر قانون سے رابطہ کریں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان: کورونا شرح ساڑھے 9 فیصد کے قریب، مزید 10 امواتپاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 42 ویں نمبر پر ہے، تاہم یہاں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور یہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بڑھ کر ساڑھے 9 فیصد کے قریب پہنچ گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’گنجوں کے سر میں سونا`: موزمبیق میں توہم پرستی کے نتیجے میں مردوں کے قتل - BBC News اردوافریقی ملک موزمبیق میں پولیس کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ افراد نے ایک گنجے شخص کا سر ایک خریدار کو بیچنے کے لیے تن سے جدا کر دیا ہے۔ میاں صاحب کی زندگی کو خطرہ لاحق۔ ImranKhanPTI bhai mian saab ko bachao
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

برطانیہ کے ساتھ مجرمان کی واپسی کے معاہدے سے متعلق اہم فیصلے کر لئے گئےاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی کابینہ کی خصوصی وزارتی کمیٹی نے برطانیہ کے ساتھ  مجرمان کی واپسی کے معاہدے سے متعلق اہم فیصلے کر لئے ۔ نجی ٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے بعد ذہنی صحت کے مسائل 30 فیصد بڑھ گئےقومی اور بین الاقوامی ماہرین کا کہنا ہے کہ کووڈ 19 نے ان لوگوں میں دماغی بیماری کو جنم دیا جو اس بیماری سے صحت یاب ہوئے تھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »