'\u06af\u0631\u0648\u0648 \u0645\u06cc\u0631\u0627' \u067e\u0631 \u062a\u0646\u0642\u06cc\u062f: '\u0645\u0639\u0644\u0648\u0645 \u062a\u06be\u0627 \u06cc\u06c1 \u062a\u0631\u0627\u0646\u06c1 \u06a9\u0686\u06be \u062f\u06cc\u0631 \u0628\u0639\u062f \u0633\u0645\u062c\u06be \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u0653\u0626\u06d2 \u06af\u0627'

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترانے میں لفظ 'گروو' کا مطلب کیا ہے؟ موسیقار نے بتا دیا HBLPSL6

پی ایس ایل کا آفیشل ترانہ گلوکارہ نصیبو لال، آئمہ بیگ اور ہپ ہاپ بینڈ ینگ اسٹنرز نے گایا ہے— فوٹو: پی ایس ایل

پی ایس ایل 6 کا آفیشل ترانہ 'گروو میرا' 6 فروری کو ریلیز کیا گیا تھا جس پر ابتدائی طور پر تو ٹوئٹر صارفین نے شدید تنقید کی تھی لیکن بعد میں شوبز شخصیات کی جانب سے اس ترانے پر پسندیدگی کا اظہار کیا گیا تھا۔آفیشل ترانہ 'گروو میرا' گلوکارہ نصیبو لال، آئمہ بیگ اور ہپ ہاپ بینڈ ینگ اسٹنرز نے گایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے معلوم تھا کہ یہ ترانہ کچھ دیر بعد ہی سمجھ میں آئے گا اور اب فنکاروں کی ایک بڑی تعداد ان کے ساتھ کھڑی ہے جبکہ کرکٹر وسیم اکرم نے بھی ان کے حق میں ٹوئٹ کی تھی۔

انہوں نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی کا وکٹ لے کر ہاتھ اٹھانا اور کسی بھی کھلاڑی کا خوشی سے چھلانگ لگانا بھی ان کے لیے'گروو' ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستان کی سرکاری زبان میں ریلیز گروو میرا پنجاب سپر لیگ ترانہ سمجھ میں تو نہیں آیا لیکن کر بھی کیا سکتے ہیں

نصیبو لال کا گروو Groove, موسیقار کے گروو سے بڑا ہے!! چیک_کرلو

نالی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات