'\u0648\u06cc\u0646\u0679\u06cc \u0644\u06cc\u0679\u0631 \u06a9\u06cc \u06a9\u0645\u06cc \u0646\u06c1\u06cc\u06ba'

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'وینٹی لیٹر کی کمی نہیں'۔ ۔ ۔ مزید جانیئے ۔ ۔ ۔ Aajupdate Aajnews

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہاکہ کورونا وباء بڑھنے پر اسپتالوں میں رش ہے، تاہم وینٹی لیٹر اور اکسیجن بیڈ کی کمی نہیں۔

ایک طرف ہسپتالوں میں مریضوں کی تعداد بڑھنے پر وینٹی لیٹرز کی کمی کے خدشات سامنے آ رہے ہیں تو دوسری جانب وفاقی وزیرفواد چوہدری نے صورتحال پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا ہے، آج نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہاکہ کورونا وباء بڑھنے پر اسپتالوں میں رش ہے، تاہم وینٹی لیٹر اور اکسیجن بیڈ کی کمی نہیں۔خیبر پختونخوا میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر مزید چھ اضلاع میں اسکول بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

خیبر پختونخوا حکومت کا کہنا ہے کہ جن اضلاع میں کورونا کیسز میں اضافہ ہوگا وہاں کی تعلیمی سرگرمیاں بند کر دی جائے گی۔ محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے مزید 6 اضلاع میں اسکول بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی کا کہنا ہے کہ سکول بند کرنے کا فیصلہ ان اضلاع میں کورونا کیسز میں اضافے کی وجہ سے کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شاعر اس شعر میں کہنا چاہ میں ہے کہ عوام مرتی ہے تو مرے بھاڑ میں جائے جان چھڈے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات