رانا ثنااللہ نے کہا کہ کیا یہ کوئی سیاستدان کا کام ہے کے جو یہ کہے کہ میں ملک دشمنوں سے بات کر سکتا ہوں — فوٹو: ڈان نیوز
ان کا کہنا تھا کہ اس نے خیرات اور مریضوں کے نام پر پیسہ اکٹھا کیا اور وہ پیسہ سیاست پر خرچ کیا اور یہ بات بھی اس فیصلے سے پوری طرح سے عیاں ہے کہ یہ انسان بددیانت ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ اس فیصلے سے ثابت ہوا کہ انہوں نے غیر ملکی باشندوں اور کمپنیوں سے فنڈنگ لی اور اسی طرح غیر ملکی معاونت والی جماعت ثابت ہوئی۔
انہوں نے کہا کہ اس پر حکومت کو عمل کرنا ہے جو اس کی صوابدید نہیں ہے کیونکہ قانون میں لفظ ’شیل‘ ہے اور اس فیصلے کے بعد حکومت تو کیا عام آادمی بھی مطمئن ہو سکتا ہے کہ اس پارٹی نے خیرات اور دکھی انسانوں کے نام پر ملک سے اندر اور بیرونی ممالک سے پیسے اکٹھے کیے اور اپنے ایسے سیاسی مقاصد کے لیے ان پیسوں کو استعمال کیا جو ملک میں افراتفری اور فساد پھیلانے کے لیے تھے اور فتنہ خان نے یہ تمام کارروائیاں ملک کا امن تباہ کرنے کے لیے...
ایک بار پھر ثابت ہوا صادق_و_امین_عمران_خان
drhammadraza
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے بہت نکلے میرے ارمان جیسے پنجاب سے ککڑی نکلے
اس مچھڑ کو دیکھو!
ثابت ہوا مسلم لیگ ن پوری کی پوری میراثیوں کی جماعت ہے فیصلہ آنے کے بعد کرنا کرانا کچھ نہی بس منہ سے طبلہ بجا رہی ہے
دیکھو تو سہی کہ کون رہا ہے.....
اس ملک میں اوورسیز پاکستانیوں سے رقم جمع کر کے پاکستان لانا ممنوعہ فنڈنگ اور جرم ہے،اور پاکستان سے رقم چوری کر کے باھر لیجانے پر آپ کو اس کار خیر پر انعام کے طور پر حکومت ملے گی۔ یہ ہے Beggars کا پاکستان
حکومت کا وزیر اعظم اور اسکی کابینہ کی ایک بڑی تعداد تو خود cases میں ملوث ھے - ملزمان اور مجرمین کسطرح PTI کے خلاف فیصلہ کر سکتے ہیں- سمجھ سے باہر ھے- PPP اور PMLNکے Funding کیسز ابھی باقی ہیں- شرم کا مقام اس میڈیا کے لئے بھی ھے جو ملک کے چوروں کی ناجائز پشت پناہی کرتی ھے-
اگر عمران خان چور قرار دے دیا گیا تو کیا دوسرے چور با عزت بری ہو گئے
Sharan tau Rana Sanaullah you do, eventually you will end up eating your words
عارف نقوی سے پیسہ آنا ممنوع فنڈنگ ہے اور قطری سے پیسہ آنا خون پسینے کی کمائی ہے واااہ بھئی واااہ ن لیگ بے شرم لیگ
Yah kasy pabandi laga sakty ha nally
صادق_و_امین_عمران_خان
بد نسل مچھڑ
is unfortunately on wrong side of history quite contrary to the traditional independent nature of the paper. One can understand depending on political parties like pmln_org to meet the expenses. Pity On You.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »
\u0639\u0645\u0631\u0627\u0646 \u062e\u0627\u0646 \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u0627\u0639\u0644\u06cc\u0670 \u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 \u06a9\u06cc \u06a9\u0631\u0633\u06cc \u067e\u0631 \u0628\u06cc\u0679\u06be\u0646\u06d2 \u067e\u0631 \u0645\u0639\u0627\u0641\u06cc \u0645\u0627\u0646\u06af\u06cc\u06ba\u060c \u0635\u0648\u0628\u0627\u0626\u06cc \u0627\u0633\u0645\u0628\u0644\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u0642\u0631\u0627\u0631\u062f\u0627\u062f \u062c\u0645\u0639\u067e\u0627\u0631\u0644\u06cc\u0645\u0646\u0679 \u0633\u06d2 \u0646\u06a9\u0627\u0644\u06d2 \u06af\u0626\u06d2 \u0634\u062e\u0635 \u06a9\u0627 \u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0644\u06cc\u0670 \u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 \u06a9\u06cc \u06a9\u0631\u0633\u06cc \u067e\u0631 \u0628\u06cc\u0679\u06be\u0646\u0627 \u0639\u06c1\u062f\u06d2 \u06a9\u06cc \u062a\u0648\u06c1\u06cc\u0646 \u06c1\u06d2\u060c \u0639\u0645\u0631\u0627\u0646 \u062e\u0627\u0646 \u0641\u0648\u0631\u06cc \u0645\u0639\u0627\u0641\u06cc \u0645\u0627\u0646\u06af\u06cc\u06ba\u060c \u0642\u0631\u0627\u0631\u062f\u0627\u062f \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0637\u0627\u0644\u0628\u06c1 Saroo jaloo Maroo 😁 وہ کیا کہتی تھی مریم اورنگزیب چاہے پٹو رولا ڈالو مگر کچھ نہیں ہو سکتا 😜 اگر کرسی والا پیش کرے اور اجازت دے تو دوسرا بندہ اس کی کرسی پر بیٹھ سکتا ہے ، وفاقی وزیر کی اطلاع کے لیے عرض ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »
\u0628\u0644\u0648\u0686\u0633\u062a\u0627\u0646: \u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645 \u06a9\u0627 \u0633\u06cc\u0644\u0627\u0628 \u0633\u06d2 \u0645\u062a\u0627\u062b\u0631\u06c1 \u0639\u0644\u0627\u0642\u0648\u06ba \u06a9\u0627 \u062f\u0648\u0631\u06c1\u060c \u0645\u062a\u0627\u062b\u0631\u06cc\u0646 \u06a9\u0648 \u0641\u0648\u0631\u06cc \u0645\u0639\u0627\u0648\u0636\u06c1 \u0641\u0631\u0627\u06c1\u0645 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u062d\u06a9\u0645\u0686\u06cc\u0626\u0631\u0645\u06cc\u0646 \u0627\u06cc\u0646 \u0688\u06cc \u0627\u06cc\u0645 \u0627\u06d2 \u0644\u06cc\u0641\u0679\u06cc\u0646\u0646\u0679 \u062c\u0646\u0631\u0644 \u0627\u062e\u062a\u0631 \u0646\u0648\u0627\u0632 \u0646\u06d2 \u0634\u06c1\u0628\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 \u06a9\u0648 \u0628\u0644\u0648\u0686\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u062c\u0627\u0631\u06cc \u0631\u06cc\u0644\u06cc\u0641 \u0627\u0648\u0631 \u0631\u06cc\u0633\u06a9\u06cc\u0648 \u0633\u0631\u06af\u0631\u0645\u06cc\u0648\u06ba \u0633\u06d2 \u0645\u062a\u0639\u0644\u0642 \u0628\u0631\u06cc\u0641\u0646\u06af \u062f\u06cc\u06d4 زہر کھانے کے پیسے نہ ہونے کی وجہ سے شوباز کے یہ چیکس باؤنس ہوجائیں گے ہمیشہ کی طرح 🤫😡🥊👞🩴👡👇🏻
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »