'\u062d\u0641\u06cc\u0638 \u0634\u06cc\u062e \u06a9\u0648 \u0639\u06c1\u062f\u06d2 \u0633\u06d2 \u06c1\u0679\u0627\u0646\u0627 \u067e\u06cc \u0688\u06cc \u0627\u06cc\u0645 \u06a9\u06cc \u06a9\u0627\u0645\u06cc\u0627\u0628\u06cc \u06c1\u06d2'

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'حفیظ شیخ کو عہدے سے ہٹانا پی ڈی ایم کی کامیابی ہے'۔ ۔ ۔ مزید جانیئے ۔ ۔ ۔ Aajupdate Aajnews

پی پی چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے حفیظ شیخ کو وزیرخزانہ کے عہدے سے ہٹانے کو پی ڈی ایم کی کامیابی قرار دے دیا۔انہوں نے مزید کہا کہ حفیظ شیخ کو عہدے پر رہنےکے

لیے سینیٹ الیکشن جیتنا ضروری تھا۔بلاول نے مزید کہا کہ حفیظ شیخ کو عہدے سے ہٹانے کا مطلب ہے کہ حکومت نے اعتراف کرلیا کہ ناکام پالیسیوں سے مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ناقص مردوں سے کھسروں میں اضافہ ہوا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات