' پوری کوشش ہے کورونا سےمتاثرکوئی بھی مسافر بیرون ملک نہ جائے'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'پوری کوشش ہے کورونا سےمتاثرکوئی بھی مسافر بیرون ملک نہ جائے' مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہزاروں میں سے صرف برطانیہ جانیوالے 30لوگوں میں کورونامثبت آیا، برطانوی ہائی کمشنر نے خود کہا کہ یہ حکومت کامؤقف نہیں یہ اخباروں میں آیا، کوئی مسافر برطانیہ گیا ، قرنطینہ کے 7ویں دن مثبت آیا تو پاکستان کا کیا قصورہے۔

پاکستان ذمہ دار ملک ہے اپنا پورا کردار ادا کرے گا، مسافر جس ملک جارہاہےیا ایئرلائنز پرسفرکررہاہےاسے شرائط پر عمل کرناہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ائیر کنڈیشن کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سبب بن سکتا ہے: تحقیقموسم گرما کا آغاز ہوتے ہی گرمی سے بچنے کے لیے گھروں میں ائیر کنڈیشن (اے سی) کا استعمال بڑھا دیا جاتا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں اے سی کورونا وائرس کے پھیلاؤ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے یہ سب کچھ ہوتے دیکھتا ہوں تو چین پر غصہ آتا ہے امریکی صدرکورونا سے یہ سب کچھ ہوتے دیکھتا ہوں تو چین پر غصہ آتا ہے، امریکی صدر DonaldTrump China US CoronaVirus TremendousDamage InfectiousDisease realDonaldTrump
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مسلسل ایئر کنڈیشن کا استعمال کورونا کیسز بڑھاتا ہے: امریکی پروفیسر نے خدشہ ظاہر کر دیانیو یارک: (ویب ڈیسک) موسم گرما کا آغاز ہوتے ہی گرمی سے بچنے کے لیے گھروں میں ائیر کنڈیشن (اے سی) کا استعمال بڑھا دیا جاتا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں اے سی کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سبب بن سکتا ہے؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عوام میں کورونا سے مزاحمت اس سے دُگنی ہے جتنی سمجھی جارہی تھی، تحقیقتحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ممکنہ طور پر اپنے جسم میں امیونٹی (مزاحمت) پیدا کر لینے والے ایک تہائی افراد کورونا کا شکار نہیں ہوں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کورونا سے بڑی بیماری بن چکی ہے: شاہد مجیدمقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی کارروائیاں ناصرف قابل مذمت ہیں بلکہ بھارتی جمہوریت کے لئے ایک شرمناک بات ہے، شاہد مجید تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت صوبے میں کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے مؤثر اقدامات کر رہی ہے، اجمل وزیرحکومت صوبے میں کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے مؤثر اقدامات کر رہی ہے، اجمل وزیر ajmalkwazir pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »